تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "عرض"
انتہائی متعلقہ نتائج "عرض"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "عرض"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
'araz
'अरज़عَرَض
وہ شے جو بذات خود قائم نہ ہو بلکہ دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو، جیسے کپڑے پر رنگ یا کاغذ پر حروف رنگ یا حروف کپڑے یا کاغذ کی وجہ سے قائم ہیں اس لئے عرض ہیں اور کپڑا اور کاغذ جوہر (جوہر کا نقیض)
مزید نتائج "عرض"
غزل
حسن سے عرض شوق نہ کرنا حسن کو زک پہنچانا ہے
ہم نے عرض شوق نہ کر کے حسن کو زک پہنچائی ہے
جون ایلیا
غزل
نہ سوال وصل نہ عرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیں
ترے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے