aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نہر"
ناصر کاظمی
1925 - 1972
شاعر
جاں نثار اختر
1914 - 1976
فنا نظامی کانپوری
1922 - 1988
مینا کماری ناز
1933 - 1972
حکیم ناصر
1947 - 2007
ناز خیالوی
1947 - 2010
ضیا جالندھری
1923 - 2012
نادر شاہجہاں پوری
1890 - 1963
ناصر شہزاد
1937 - 2007
نصیر احمد ناصر
وسیم نادر
اشفاق ناصر
ناصر زیدی
1943 - 2020
اجمل اجملی
1932 - 1993
ناصر امروہوی
کلونت کور نے صرف اس قدر کہا، ’’ہوں۔۔۔!‘‘’’اور میں اسے کندھے پر ڈال کر چل دیا۔۔۔ راستے میں۔۔۔ کیا کہہ رہا تھا میں؟۔۔۔ ہاں راستے میں۔۔۔ نہر کی پٹری کے پاس، تھوہڑکی جھاڑیوں تلے میں نے اسے لٹا دیا۔۔۔ پہلے سوچا کہ پھینٹوں، لیکن پھر خیال آیا کہ نہیں۔۔۔‘‘ یہ کہتے کہتے ایشر سنگھ کی زبان سوکھ گئی۔
پیاس جس نہر سے ٹکرائی وہ بنجر نکلیجس کو پیچھے کہیں چھوڑ آئے وہ دریا ہوگا
ہاں گاہے گاہے دید کی دولت ہاتھ آئییا ایک وہ لذت نام ہے جس کا رسوائی
اس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانااک نار پہ جان کو ہار گیا مشہور ہے اس کا افسانا
ملتی ہے خوئے یار سے نار التہاب میںکافر ہوں گر نہ ملتی ہو راحت عذاب میں
ایسی ممنوعہ کتابیں جو نام نہاد سماجی اخلاقیات یا موجودہ حکومتی نظام کی سیاسی دھاندلیوں، معاشی بدعنوانیوں یا سماجی استحصال کو بے نقاب کرنے والی، للکارنے والی اور اس کے خلاف بغاوت پر ابھارنے والی تحریریں اکثر پابندیوں کی زد میں آتی رہیں ہیں، جنہیں غیر قانونی قرار دیا گیا، جن پر باقاعدہ مقدمہ بازی ہوئی اور کئی ادیبوں کو جیل تک جانا پڑا۔ ریختہ ایسی کتابوں کی فہرست قارئین کے لئے پیش کرتا ہے۔
ریختہ پہ موجود سو نادر و نایاب کتابوں کی فہرست
اردو نثر کی دس بہترین طنزیہ و مزاحیہ کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر اردو نثر کی معیاری طنزیہ اور مزاحیہ کتابیں دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
नहरنہر
a stream, rivulet, a canal
پطرس کے مضامین
پطرس بخاری
مضامین
آب گم
مشتاق احمد یوسفی
نثر
اردو کی آخری کتاب
ابن انشا
اردو نثر کا فنی ارتقا
فرمان فتح پوری
تنقید
جب مشک بھر کر نہر سے عباس غازی گھر چلے
مرثیہ
اردو نثر میں مزاح نگاری کا سیاسی اور سماجی پس منظر
رؤف پاریکھ
اردو نثر کا دہلوی دبستان
عبد الرحیم جاگیردار
تاریخ
چراغ تلے
اردو ادب میں طنز و مزاح کی روایت
خالد محمود
کلیات ناصر کاظمی
کلیات
تنہا چاند
مجموعہ
ڈاکٹر نذیر احمد کی کہانی کچھ میری اور کچھ ان کی زبانی
مرزا فرحت اللہ بیگ
جاپان چلو جاپان چلو
مجتبی حسین
زرگزشت
ذرے نہیں زمیں پہ ستارے چمکتے ہیںہے آب نہر صورت آئینہ جلوہ گر
عشق کی تقویم میں عصر رواں کے سوااور زمانے بھی ہیں جن کا نہیں کوئی نام
اب مدح دہن کا مجھے آہنگ ہوا ہے پر غنچے کا نام اس کے لیے ننگ ہوا ہے
اطفائے نار عشق نہ ہو آب اشک سےیہ آگ وہ نہیں جسے پانی بجھا سکے
اسی سیاہی میں رونما ہےوہ نہر خوں جو مری صدا ہے
اشک رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستواس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
ہم نام نہ اس کا بتلائیںاے دیکھنے والو تم نے بھی
کتنی سندر نار ہو کوئی میں آواز نہ دوںتجھ سا جس کا نام نہیں ہے وہ جی کا جنجال
ارغوانی تھا وہ پیالۂ نافہم جو تھے ارغوانیاں تھے ہم
جو عنایات الٰہی سے ہوا نیک ہوانام بڑھتا گیا جب ایک کے بعد ایک ہوا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books