aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہلکورے"
سید تابش الوری
born.1939
شاعر
خدیجہ مریم
born.1983
افضل الکٹرک پریس، پشاور
ناشر
ثمر ہلوری
1927 - 1992
مصنف
مولانا صدر الوریٰ قادری
مدیر
شاہد الوری
المطبعۃ الکوثر، اعظم گڑھ
النور پبلکیشنز، نئی دہلی
المطبعۃ الکبریٰ، مصر
شاہ فرید الدین عبد الشکور فرید مانکپوری
اسٹار الکٹرک پرنٹنگ ورکس، الہ آباد
فاطمہ الکبریٰ
مطبع یوسفی، الور
عبد النور راغب
عالمگیر الکٹرک پریس، لاہور
درد بھری راتیں جس دم ہلکورے دیتی ہیںدریاؤں کے رخ پر بہنا کیسا لگتا ہے
جیسے ریشم کے جھولے پہ کوئی مدھر گیت ہلکورے لینے لگا ہووہی نرم لہجہ
سات سروں کی لہروں پہ ہلکورے لیتے پھول سے ہیںاک مدہوش فضا سنتی ہے اک چڑیا کے گانے کو
گاڑی دھچکے کھاتی چلی جارہی تھی۔ ’’کیا بجا ہوگا کامریڈ؟‘‘ گاڑی کے پچھلے حصّے میں سے منظور نے جمائی لے کر جتندرسے پوچھا، ’’ساڑھے چار۔ ابھی ہمیں چلتے ہوئے ایک گھنٹہ بھی نہیں ہوا۔‘‘ جتندر اپنا چارخانہ کوٹ گاڑی بان کے پاس پرال پر بچھائے، کہنی پر سر رکھے چپ...
اتنا زمانہ بیت چکا ہے مگر وہ کیفیت جو اس وقت مجھ پر طاری ہوتی تھی میں اب بھی محسوس کرسکتا ہوں۔۔۔ عجیب وغریب کیفیت تھی۔ جیجےکے ہوٹل کے بہت اندر اندھیری مگر ٹھنڈی کوٹھری میں بیٹھا میں یوں محسوس کرتا، کشتی میں بیٹھا ہوں۔۔۔ پریاں اسے کھے رہی ہیں،...
हलकोरेہلکورے
swinging
شمس المعارف الکبریٰ
باغی ہندوستان
فضل حق خیرآبادی
ہندوستانی تاریخ
بڈھا گوریو
اونورے دبالزاک
ناول
اقبال کی فارسی شاعری کا تنقیدی جائزہ
عبد الشکور احسن
تنقید
شاعری تنقید
شجرۃ الکون
عبدالقدیر صدیقی
دیگر
عورتوں کی حکایات
ابو النور محمد بشیر
حکایات
آدھے ادھورے
خورشید عالم
افسانہ
تاریخ یورپ
الیور تھیچر
تاریخ
محی الدین ابن عربی
فلسفہ تصوف
النور السافر
ابو بکر محی الدین عبدالقادر
سامان کربلا
عترت ہلوری
مرثیہ
جو کھونے لوٹا منھ سے لگایا تو پانی میں سخت بدبو آئی۔ گنگی سے بولا، یہ کیسا پانی ہے؟ مارے باس کے پیا نہیں جاتا۔ گلاسوکھا جارہا ہے اور تو سڑا ہوا پانی پلائے دیتی ہے۔ گنگی پرتی دن شام کو پانی بھرلیا کرتی تھی۔ کنواں دور تھا۔ بار بار...
’’اری صفیہ کیا کر رہی ہے، بی بی۔‘‘ باورچی خانے سے آپا جی کی آواز آئی اور صفیہ بڑ بڑائی، اور تصور کی لکیر سٹاک سے غائب، پھر وہ کام دھندے میں ایسی جٹتی کہ تن بدن کا ہوش نہ رہتا، جھوٹے باسن پھیلائے اور برابر میں رکھی تھالی سے...
’’شام کا وقت تھا۔ بے وقت کی بارش نے موسم خوش گوار کردیا تھا۔ آسمان پر بادلوں کے ٹکڑے ایک دوسرے کے پیچھے بھاگ رہے تھے۔ جن کے بیچ بیچ میں گہرے نیلے آسمان کی جھلک بڑی دل کش تھی۔ سورج کی گول تھال دھیرے دھیرے مغرب کے اُفق کی...
یکایک موہنی نے چونک کر گنگا کی طرف دیکھا۔ ہمارے دلوں کی طرح اس وقت گنگابھی امڈی ہوئی تھیں۔ اس پڑخروش اورناہموار سطحِ آب پرایک چراغ بہتا ہواچلاجاتاتھا اور اس کا عکس گلفشاں تھرکتا اور ناچتا ایک دمدار ستارے کی طرح صفحہ آب کومنورکررہا تھا۔ آہ! اس ہستی موہوم کی...
میں نے اگر ماضی کا صیغہ استعمال کیا ہے تو اس سے کوئی غلط فہمی پیدا نہیں ہونی چاہیے۔ شمیم زندہ ہے۔ اصل بات یوں ہے کہ مجھے اپنا یہ پورا محلہ ہی ماضی کاصیغہ نظر آتا ہے۔اب شمیم کو میں اس سے کیسے علیحدہ سمجھوں اور پھر اب شمیم...
میں نے تو اپنے انچارج صاحب کی بات سمجھ لی تھی لیکن جبار کو نہیں سمجھا سکتا تھا۔ اس لئے حسب معمول آج بھی جبار برسوں پہلے پڑھی ہوئی ایک کہانی کا ذکر کر رہا تھا تو مجھے محسوس ہوا کہ میرا سر پتھر کا ہو گیا ہے۔ اور میرا...
پھر ہلکے پھلکے پنکھ پھیلائے اڑےہلکورے لے
اس واقعے کا ذکر میں نے رفیق سے کیا۔ وہ ان کو نہیں جانتا تھا۔ مجھ سے پتہ پوچھ کر اس نے ان کے یہاں آنا جانا شروع کردیا۔ میرا خیال ہے یہ سلسل کم از کم ایک برس تک جاری رہا۔ رفیق نے پیش گوئی کی کہ انور ایک...
میرا بدن خون میں خون کی گردش اور خمارکی آسودگی کے ترازو پر ہمیشہ سے جھولتا رہا تھا۔ یہ ہاتھ، یہ انگلیاں ایک کمہارکی طرح ہر قسم کی مٹی کو ڈھالنے، اس میں حدت پیدا کر کے اسے گیلی کرنے کے عمل سے آشنا نہ تھے، ماہر تھے۔ لذت کے...
نیند بھری آنکھیوں میں جاگے لال گلابی ڈورےچمک چمک سو گئے ستارے لے لے کر ہلکورے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books