aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उड़ानों"
مکتبہ نئی اڑان، جالندھر
ناشر
شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہاجس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد
اڑان والو اڑانوں پہ وقت بھاری ہےپروں کی اب کے نہیں حوصلوں کی باری ہے
آج آیا ہے ہمیں بھی ان اڑانوں کا خیالجن کو تیرے زعم میں بے بال و پر کرتے رہے
شہرت کی فضاؤں میں اتنا نہ اڑو ساغرؔپرواز نہ کھو جائے ان اونچی اڑانوں میں
ایک صحت مند مزاح زندگی کے ہر لمحے میں ضروری ہوتا ہے، یہاں ہم آپ کے لیے اہم اردو شاعروں کی ۱۵ ایسی نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو مزاح سے بھر پور ہیں، آپ انہیں پڑھیے اور زندگی کے بھاری پن کو کچھ کم کیجیے
مزاحیہ شاعری بیک وقت کئی ڈائمنشن رکھتی ہے ، اس میں ہنسنے ہنسانے اور زندگی کی تلخیوں کو قہقہے میں اڑانے کی سکت بھی ہوتی ہے اور مزاح کے پہلو میں زندگی کی ناہمواریوں اورانسانوں کے غلط رویوں پر طنز کرنے کا موقع بھی ۔ طنز اور مزاح کے پیرائے میں ایک تخلیق کار وہ سب کہہ جاتا ہے جس کے اظہار کی عام زندگی میں توقع بھی نہیں کی جاسکتی۔ یہ شاعری پڑھئے اور زندگی کے ان دلچسپ علاقوں کی سیر کیجئے۔
شاعری میں کوئی لفظ کسی ایک خاص تصورسے بندھ کرنہیں رہتا۔ ہرتخلیقی ذہن اپنے لفظوں اوراپنے اظہاری وسیلوں کا ایک الگ تناظراورسیاق قائم کرتا ہے۔ یہ بات ہم نےاس لئےکہی آپ دیکھیں گےکہ دھوپ اوردوپہرکے لفظ کتنے متنوع معنویاتی زاویے رکھتے ہیں ۔ یہ زندگی کی سختی اورشدت کی علامت بھی ہیں اوراس کےبرعکس بھی۔
उड़ानोंاڑانوں
act of flying, flight
Qaid Aur Udan
اوپندر ناتھ اشک
Akal Bina-Unat Ubhano
یہ کیسی آگ برستی ہے آسمانوں سےپرندے لوٹ کے آنے لگے اڑانوں سے
حادثے اونچی اڑانوں میں بہت ہوتے ہیںتجربہ تجھ کو نہیں ہے مرے بازو لے جا
زمیں والوں نے جب سے آسماں کی اور دیکھا ہےپرندے خوف کھانے لگ گئے اونچی اڑانوں سے
شکستہ اڑانوں کے ٹوٹے ہوئے پر سمیٹوں گیتجھ کو بدن کی اجازت سے رخصت کروں گی
پرند اونچی اڑانوں کی دھن میں رہتا ہےمگر زمیں کی حدوں میں بسر بھی کرتا ہے
میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا ان اڑانوں میںوہ اپنے گاؤں کی مٹی کو بھول جائے گا
پھر وہ بے سمت اڑانوں کی کہانی سن کرسو گیا پیڑ پرندوں کی کہانی سن کر
اڑانوں آسمانوں آشیانوں کے لیے طائر!یہ پر ٹوٹے ہوئے میرے یہ معیار نظر لے جا
کس میں اب کتنی اڑانوں کی سکت باقی ہےہر پرندے کے پر و بال بتا دیتے ہیں
بدن میں اولیں احساس ہے تکانوں کارفیق چھوٹ گیا ہے کہیں اڑانوں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books