aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भटकना"
آج اس پر بھی بھٹکنا پڑ گیاروز جس رستے سے گھر آتا ہوں میں
تمام رات بھٹکنا ترے تعاقب میںترے خیال کی سب سیڑھیاں اتر جانا
میری قسمت تو یہی ہے کہ بھٹکنا ہے مجھےراستے تو مرے ہم راہ کدھر جائے گا
اندھیروں میں بھٹکنا ہے پریشانی میں رہنا ہےمیں جگنو ہوں مجھے اک شب کی ویرانی میں رہنا ہے
شرط جینا ہے بھٹکنا تو بہانہ ہے فقطوہ جدھر جاتا ہے ہر شام و سحر جانے دو
भटकनाبھٹکنا
get lost
مجھے تتلی کا پھولوں پر بھٹکنا اچھا لگتا ہےمجھے برسات میں پھیلی
سڑک پر یوں ہی آوارہ بھٹکنا اچھا لگتا ہےیہاں جو شور ہے اندر کی تنہائی سے بہتر ہے
نظام بزم دنیا حشر کے میداں کا نقشہ ہےیہی ہے شامت عصیاں بھٹکنا در بدر میرا
ابھی کچھ اور تری جستجو رلائے گیابھی کچھ اور بھٹکنا ہے در بدر مجھ کو
یوں بھٹکنا در بہ در اچھا نہیں لگتا مجھےبن تمہارے یہ سفر اچھا نہیں لگتا مجھے
میری تقدیر میں در در کا بھٹکنا تھا کنولؔحسن آغاز کے انجام پہ رونا آیا
’’جناب واپس چلئے۔ آفتاب غروب ہو رہا ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ پانی کے راستوں پر ہم بھٹک جائیں۔‘‘بوڑھے ملاح نے ایسے چہرے سے، جس پر مسکراہٹ کا شبہ ہو سکتا تھا کہا، ’’راہ سے بھٹکنا ناممکن ہے۔ میں ساٹھ ستر سال سے ان آبی راستوں کا عادی ہوں۔‘‘
مجھ کو اندھیروں میں ہی بھٹکنا ہے عمر بھرجب آنکھ ہی نہیں ہے تو تنویر کیا کرے
یہ مرا پہلا سفر تھا سو بھٹکنا ہی پڑاکون یہ مجھ کو بتاتا کے کدھر جانا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books