aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "यादगार-ए-शहर-ए-सितमगर"
ادارہ یادگار یاور
ناشر
مکتبہ یادگار اقبال، لاہور
مجلس یادگار مہر، کراچی
یادگار انیس کمیٹی، لکھنؤ
مجلس یادگاراجمل، لاہور
مجلس یادگار شورش، کراچی
ادارۂ یادگار غالب، رامپور
مطبوعات مجلس یادگارغالب، لاہور
یادگار غالب سوسائٹی پھاسو، بلند شہر
مجلس یادگار نظیر حسین زیدی لاہور
مکتبۂ شہر یار، کراچی
مجلس صد سالہ یاگار مولانا مظہر الحق
صد سالہ یادگار غالب کمیٹی، نئی دہلی
بزم شعور ادب راجستھان، جے پور
شہ تاج پبلی کیشنز، حیدرآباد
کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیںآئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں
اچھا ہے کوئی تیر با نشتر بھی لے چلوکچھ یادگار شہر ستم گر بھی لے چلو
بانیٔ شہر ستم مظلوم کیسے ہو گیاکل جو مجرم تھا وہ اب معصوم کیسے ہو گیا
گدائے شہر آئندہ تہی کاسہ ملے گاتجاوز اور تنہائی کی حد پر کیا ملے گا
تنہائی کے موضوع پر منتخب کئے گئے یہ اشعار پڑھئے جو تنہا ہوتے ہوئے بھی آپ کے اکیلے پن کو بھر دیں گے اور تنہائی کو جینے کا ایک نیا تجربہ دیں گے۔
زلزلہ ایک قدرتی آفت ہے جس سے بعض اوقات بڑی بڑی انسانی تباہیاں ہوجاتی ہیں اور انسان کی اپنی سی ساری تیاریاں یونہی دھری رہ جاتی ہیں ۔ ہمارے منتخب کردہ یہ شعر قدرت کے مقابلے میں انسانی کمزوری اور بے بسی کو بھی واضح کرتے ہیں اور ساتھ ہی اس بے بسی سے پھوٹنے والے انسانی احتجاج اور غصے کو بھی ۔
ریل گاڑیاں ہمیں یک لخت ہمیں کئی چیزوں کی یاد دلاتی ہیں۔ بچپن میں کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھ کر زمین کے ساتھ پیڑوں اور عمارتوں کو تجسس کے ساتھ پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھنا، کسی ایسے خوش گوار شہر میں گھومنا جس کے بارے میں صرف آوروں سے سنا تھا یا اپنے کسی محبوب کو الوداع کہنے کا کرب۔ ان یادوں کو اپنے میں سمیٹے یہ منتخب اشعار پڑھئے اور ہمارے ساتھ ایک جذباتی سفر پر روانہ ہو جائیے۔
यादगार-ए-शहर-ए-सितमगरیادگار شہر ستم گر
memories of the city of the tyrant (lover)
صدائے شہر فسوں
خالد حسن قادری
شہر علم کے دروازے پر
افتخار عارف
انتخاب
یادگار حالی
صالحہ عابد حسین
تنقید
یادگار غالب
الطاف حسین حالی
شاعری تنقید
شہر آشوب
نعیم احمد
نظم
یادگار شبلی
شیخ محمد اکرام
شہر آشوب
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
شہر آشوب ایک تجزیہ
امیر عارفی
تجزیہ یادگار مرثیہ
تقی عابدی
شہر آذر
مصطفی زیدی
مجموعہ
شہر حیدرآباد
محبوب حسین جگر
مضامین
غریب شہر
راہی معصوم رضا
یادگار نصیر
سید ظہیر الدین مدنی
یادگار روزگار
سید بدر الحسن
سوانح حیات
حدود شہر طلسمات سے نہیں نکلامیں اپنے دائرۂ ذات سے نہیں نکلا
ساکنان شہر غم آباد ہوکشتۂ تیغ ستم آباد ہو
بہت نہ ٹھوکریں کھاؤ یہ شہر دلی ہےقدم سنبھل کے اٹھاؤ یہ شہر دلی ہے
ملکۂ شہر زندگی تیراشکر کس طور سے ادا کیجے
فصیل شہر تمنا میں در بناتے ہوئےیہ کون دل میں در آیا ہے گھر بناتے ہوئے
اے شام شہر تمنا مری گواہی دےمیں کیسے کیسے نہ اجڑا مری گواہی دے
ان دنوں رسم و رہ شہر نگاراں کیا ہےقاصدا قیمت گلگشت بہاراں کیا ہے
تو کمسن اور یہ ہنگامہ ہائے شہر عشقخدا کرے کہ تجھے راس آئے شہر عشق
سواد شہر مدینہ کے روبرو ہوناضروری ہو گیا آنکھوں کا با وضو ہونا
سکوت شہر دل کی بے بسی کو بھی کوئی سمجھےخامشی بولتی ہے تو بھلا کیا کیا نہیں کہتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books