aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रह-रव-ए-रह-ए-हस्ती"
ملے جو وقت تو اے رہرو رہ اکسیرحقیر خاک سے بھی ساز باز کرتا جا
گاؤں گاؤں خاموشی سرد سب الاؤ ہیںرہرو رہ ہستی کتنے اب پڑاؤ ہیں
رہرو راہ محبت کون سی منزل میں ہےدل ہے بے زار محبت اور محبت دل میں ہے
رہ ہستی میں کوئی رہنما ہونا ضروری ہےسفر کشتی کا ہو تو ناخدا ہونا ضروری ہے
رہ ہستی میں اک ایسا بھی مقام آتا ہےبے ارادہ ہی زباں پر کوئی نام آتا ہے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
یہ دس ایسی غزلوں کا مجموعہ ہے جنہیں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے، یہ غزلیں محبت اور عشق کے شدید جذبے سے لبریز ہیں۔ ہماری یہ پیشکش آپ کے لیے خاص ہے۔ یہاں آپ ان غزلوں کو پڑھ سکتے ہیں جنہیں ابھی تک صرف سنتے رہے ہیں۔
رہ نورد شوق
سید عابد حسین
مرتب
اشاریۂ روح ادب
بلقیس بیگم
خواتین کی تحریریں
رہبر راہ حق
محمد زردار خان
مطبوعات منشی نول کشور
شمارہ نمبر۔074,075
فیروز بویجہ
Oct, Nov 1976رگ سنگ
شمارہ نمبر۔112,113,114,115
راشد سلطان
Jan, Feb, Mar, Dec 1980رگ سنگ
شمارہ نمبر۔081
رگ سنگ
شمارہ نمبر۔103
Mar 1979رگ سنگ
شمارہ نمبر۔118,119
شمارہ نمبر۔099
شمارہ نمبر۔057
Mar, Apr 1975رگ سنگ
شمارہ نمبر-101
Jan, Feb 1997رگ سنگ
راہ نجات
260
سیدہ بلقیس فاطمہ
Feb 2023راہ اسلام
رنگ جاں
خورشید الاسلام
رنگ شناسائی
احمد زین الدین
خون دل سے رہ ہستی کو فروزاں کر لیںمعتبر اور بھی ہم جشن گلستاں کر لیں
گرد رہ کارواں رہے ہیںہم منزلوں کے نشاں رہے ہیں
میرا جو پیشوائے رہ مستقیم ہےاللہ کا الف ہے محمد کا میم ہے
دنیا میں سراغ رہ دنیا نہیں ملتادریا میں اتر جائیں تو دریا نہیں ملتا
اندھیری شب میں چراغ رہ وفا دیناتعلقات کو نزدیک سے صدا دینا
زندگی خود ہی حلیف رہ غم ہوتی ہےبوجھ بڑھتا ہے تو رفتار بھی کم ہوتی ہے
صحرائے کربلائے رہ عاشقاں کے بیچخوشبو سی پھوٹتی ہے یہاں ہمرہاں کے بیچ
اب رہرو ماندہ سے کچھ نہ کہو ہاں شاد رہو آباد رہوبڑی دیر سے یاد کیا تم نے بڑی درد سے دی ہے صدا تم نے
رفتار عمر قطع رہ اضطراب ہےاس سال کے حساب کو برق آفتاب ہے
کیا ملا قیس کو گرد رہ صحرا ہو کررہ گیا ہوتا غبار در لیلیٰ ہو کر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books