aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रुलाने"
رجحان پبلیکیشنز، الہ آباد
ناشر
وقار رومانی
مصنف
رمانہ تبسم
روشان کمار
مدیر
رومان پبلشنگ ہاؤس، اورنگ آباد
اوشا رانے
مکتبۂ روحانی دنیا، لکھنؤ
ادارہ رومان، لاہور
رومانی ٹراویلس، ممبئی
انور رومان
مکتبہ روحانی ڈائجسٹ، کراچی
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
اب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والاہم نے اپنا لیا ہر رنگ زمانے والا
وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتادرد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے والے
حد سے ٹکراتی ہے جو شے وہ پلٹتی ہے ضرورخود بھی روئیں گے غریبوں کو رلانے والے
مقبول عام شاعر، زندگی اور محبت پر مبنی رومانی شاعری کے لیے معروف
دل ہی عشق اور محبت کا مرکز ہوتا ہے ۔ دل لگنا ، دل جدا ہونا ، دل ٹوٹنا ، دل جلا ہونا یہ اور اس طرح کی دوسری لفظیات دل کی اسی مرکزیت کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔ دل لگی کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں ان میں آپ دل لگی کی مزے دار ، کبھی ہنسا دینے والی اور کبھی رلا دینے والی صورتوں سے گزریں گے ۔ یہ شاعری عاشقوں کیلئے ایک سبق بھی ہے جسے پڑھ کر وہ خود کو دل لگی کے سفر کیلئے تیار بھی کرسکتے ہیں ۔
रुलानेرلانے
to make someone cry
رکن دین
شاہ محمد رکن الدین
اسلامیات
درخت
پرتھم بکس
رشوت خاص نمبر : شمارہ نمبر۔
عباس حسینی
رومانی دنیا
بنت مہتاب
دیوان و رقعات فارسی
محمد مصطفیٰ خان دہلوی
دیوان
شمارہ نمبر-010
جمیل احمد جمیل
Mar 2005روحانی اسرار
کاروبار تمنا : شمارہ نمبر۔073
صبح بہاراں
کہانیاں/ افسانے
دشت نوا
مجموعہ
سوغات
نعت
شمارہ نمبر-004
Sep 2002روحانی اسرار
شمارہ نمبر۔014, 015
روحانی اسرار
شمارہ نمبر۔0028
اب جو روتے ہیں مرے حال زبوں پر اخترؔکل یہی تھے مجھے ہنس ہنس کے رلانے والے
روئیں گے ہمیں رلانے والےڈوبیں گے وہ جو ڈبو رہے ہیں
فرصت نہیں ہے رونے رلانے کے واسطےآئے نہ ان کی یاد ستانے کے واسطے
ہنسی مذاق کی باتیں یہیں پہ ختم ہوئیںاب اس کے بعد کہانی رلانے والی ہے
کیا قیامت ہے کہ رلوا کے ہمیں اے جوہرؔقہقہے مار کے ہنستے ہیں رلانے والے
ہنس رہا ہوں میں بہت مجھ کو رلانے کے لیےآ ہوا میرے چراغوں کو بجھانے کے لیے
میں کبھی پاس چلا جاتا تھا رونے کے لیےاور کبھی ذہن میں آ جاتے رلانے والے
گیت رسیلے بول سجیلے کہاں سنو گے اب تماب تو کہتا ہے عرفانؔ بھی شعر رلانے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books