aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Galat-bar-daar"
ایک جا حرف وفا لکھا تھا سو بھی مٹ گیاظاہراً کاغذ ترے خط كا غلط بردار ہے
عشق بھی ہے کس قدر بر خود غلطان کی بزم ناز اور خودداریاں
فائدہ بھی یہاں تو نقصاں ہےسنگ کھاتے ہیں بار دار درخت
روئے ہیں ہم ہزار باردر پہ تمہارے بیٹھ کے
عازم بارگہہ دوست تھا مانیؔ لیکنکیا پہنچتا کہ ہے سر بر در اصنام ابھی
ہوں وہ بد بخت میرے سائے سےخشک ہوتے ہیں بار دار درخت
ہم نے ہر بار در دل کھولاحادثے تیری ادا سے گزرے
یہ مثل سچ ہے وہ ہی جھکتے ہیںجو شجر بار دار ہوتے ہیں
باغ الفت میں ہر حسیں خواہشبار دار ثمر نہیں ہوتی
زینت خانہ باغ کون ہے آجسجدہ کرتے ہیں بار دار درخت
بار در تک بھی نہیں اور شوق یہبزم میں ان کے برابر بیٹھیے
حریم ناز کو دیکھو کہ آج پہلی باردر نیاز کھلا ہے یقیں نہیں آتا
کیا ذکر دوستوں کا رفیقوں کا ان دنوںہم اپنے سائے سے بھی کئی بار ڈر چکے
ہوا نہ جانے کتنی بار در پہ آ کے جا چکینہ جانے کتنی بار کھڑکیوں پہ دستکیں ہوئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books