aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aik tha shayer ebooks"
دیکھا ہے جسے میں نے کوئی اور تھا شایدوہ کون تھا جس سے تری صورت نہیں ملتی
صوفی کا خدا اور تھا شاعر کا خدا اورتم ساتھ رہے ہو تو کرامات رہی ہے
جنگ کا ہتھیار طے کچھ اور تھاتیر سینے میں اتارا اور ہے
جہاں سے آئے تھے شاید وہیں چلے گئے ہیںوہ صاحبان بشارت کہیں چلے گئے ہیں
کسی پھول کی طرح جس پہ تتلیاں منڈرایا کرتی تھیںوہ چاند سے آئی تھی شاید رات میں ستاروں سے باتیں کیا کرتی تھی
ایک تھا شاعر
مظفر حنفی
دلی جو ایک شہر تھا
راجندر لال ہنڈا
تہذیبی وثقافتی تاریخ
شاہد احمد دہلوی
مقالات/مضامین
اک گلی شہر میں تھی
اسد اعوان
غزل
دی لائف اینڈ ٹائمس شیخ فرید الدین گنج شکر
خلیق احمد نظامی
دی لائف اینڈ ٹائمس آف شیخ فریدالدین گنج شکر
The life And Times Of Shaikh Fariduddeen Ganj-e-Shakar
سوانح حیات
دی صوفی ٹروبر کلس اینڈ اسپینش مسٹیسزٹ: اے شیئرڈ سمبولزم
ترجمہ
اس نے تو دیکھے ان دیکھے خواب سبھی لوٹائےاور تھے شاید ٹوٹی ہوئی تعبیر بنانے والے
ان کے شبہات میں کچھ اور اضافہ تھا شکیبؔاشک سادہ کے اس انعام پہ رونا آیا
یہ سوچ کے اس شہر میں ہم آئے تھے شایداے جان طلب کوئی ہمارا بھی تو ہوگا
ابا جان بھی بچوں کی کہانیاں سن کر ہنس رہےتھے اور چاہتے تھے کہ کسی طرح ہم بھی ایسے ہی ننھے بچے بن جائیں۔ نہ رہ سکے۔ بول ہی اٹھے۔ بھئی ہمیں بھی ایک کہانی یاد ہے۔ کہو تو سنا دیں!’’آہاجی آہا۔ ابا جان کو بھی کہانی یاد ہے۔ ابا جان بھی کہانی سنائیں گے۔ سنائیے ابا جان۔ ابا جان سنائیے نا۔‘‘
آنکھوں میں وہ شام کا ٹکڑا اکثر چبھتا رہتا ہےگھر میں آندھی جب آئی تھی شمعیں جلنے والی تھیں
آئے تھے تیرے شہر میں کتنی لگن سے ہممنسوب ہو سکے نہ تری انجمن سے ہم
پھر بے نمو زمین تھی اور خشک تھے شجربے ابر آسماں کا چلن کامیاب تھا
کوئی کمی نہ اس میں تھی شاید اسی لیےوہ شخص میرے واسطے خواہش نہ بن سکا
تھے نگاہوں میں جن راستوں کے شجر اور تھےدل مسافر کو در پیش تھے جو سفر اور تھے
دل میں رکھا تھا شرار غم کو آنسو جان کےہاں مگر دیکھے عجب انداز اس طوفان کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books