aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "black fuck fuck | rummy.f6lMA"
محل سے باہربارش ہو رہی ہے
میرے سامنے ایک پھول رکھا گیاایسا پھول کسی بھی موسم بہار میں
کوئی کپڑے پہ بوٹے کاڑھے کوئی پھول بنائےکوئی اپنا بالک پالے کوئی گھر کو سجائے
پھول چیخ اٹھتے ہیں پتوں پہ نمی بولتی ہےبیل کے پنجرے سے جب شاخ ہری بولتی ہے
اپنے بعد حقیقت یا افسانہ چھوڑا تھاپھول کھلے تھے میں نے جب ویرانہ چھوڑا تھا
صبح کی پہلی کرنوں ایسے روشنستارے پھول چہچہاتے پرندے اور بالک
ہم سب بالک ہیں نادانبدھی ہم کو دو بھگوان
آ جاؤ ٹھنڈا پانی شربت بن کر بلک رہا ہےجسم بخار سے پیلا پھول بنا ہے
محبت اور ہوسگھر کے بدریا آئی کالی
رستے کتنا تھک جاتے ہیںپھر بھی منزل تک جاتے ہیں
ٹھنڈے لفظوں کے چھینٹوں سےبڑی سمجھ داری سے آؤ
سگریٹ کے دھوئیں میں گم ہوتا وہ شخصاماوس کی کالی رات کے اس چاند جیسا ہے
جھک گئی جب یہ انا تیرے در سفاک پرمجھ سے مت پوچھو کہ کیا گزری دل بے باک پر
برق غم بن کے جو احساس نظر پھونک گئیاس قدر تھی ترے اک جملۂ بے باک میں آگ
بن چاہے بن بولے پل میں ٹوٹ پھوٹ کر پھر بن جائےبالک سوچ رہا ہے اب بھی ایسا کوئی کھلونا ہوگا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books