aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "degree"
سلمان سعید
شاعر
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
1703 - 1762
مصنف
انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی
ناشر
مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی
جامعہ ہمدردہلی
عطیہ کار
غالب اکیڈمی، دہلی
ساہتیہ اکادمی، دہلی
شاہد انور
ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی
سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن، نئی دہلی
ترقی اردو بیورو، نئی دہلی
مکتبہ پیام تعلیم، نئی دہلی
مدیر
عامر کتاب گھر بٹلہ ہاؤس، نئی دہلی
ہمدرد دواخانہ، دہلی
علامہ اقبال نے جب کیمبرج یونیورسٹی سے بی۔ اے کرلیا تو ان کے بڑے بھائی نے انہیں لکھا کہ ’’اب بیرسٹری کا کورس پورا کرکے واپس آجاؤ۔‘‘ لیکن علامہ کا اراداہ پی ایچ ڈی کرنے کا تھا۔ اس لیے انہوں نے بھائی کو لکھا کہ ’’کچھ رقم بھیجئے تاکہ جرمنی جاکر ڈاکٹری کی سند لے لوں۔‘‘انہیں دنوں میں وہ ایک روز سیالکوٹ میں اپنے بے تکلف دوستوں کی صحبت میں بیٹھے ہوئے تھے۔ کسی نے ان سے دریافت کیا۔
اسلمؔ بڑے وقار سے ڈگری وصول کیاور اس کے بعد شہر میں خوانچہ لگا لیا
کس لیے دیکھتی ہو آئینہتم تو خود سے بھی خوب صورت ہو
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹزندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
کس لئے دیکھتی ہو آئینہتم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
دہلی کی تاریخ پر دس بہترین اردو کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر دہلی کی تاریخ پر مبنی سب سے معیاری کتابیں دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے اردو ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
ایسی کتابوں کا انتخاب جن میں ہر دور کی دلی سانس لے رہی ہے۔
لکھنؤ بھی ایک شہر ہے جو دلی کی طرح عالم میں انتخاب تو نہیں لیکن اپنی تہذیبی ، ثقافتی اور تاریخی خصوصیات کی بنا پر ایک امتیازی مقام رکھتا ہے ۔ شاعروں نے لکھنو کو اس کی انہیں خصوصیات کی بنا پر شاعری میں خوب برتا ہے ۔ کوئی اس کی شاموں کو یاد کرتا ہے تو کوئی اس کی ادبی محفلوں کا تذکرہ کرتا ہے اور کوئی اس کے درباروں کی رنگینی کا اسیر ہے ۔ ہم لکھنو کو موضوع بنانے والے چند شعروں کو آپ کیلئے پیش کر رہے ہیں ۔
डिग्रीڈگری
degree
دہلی کے محاورے
سید ضمیر حسن
زبان
تصوف کی حقیقت اور اسکا فلسفۂ تاریخ
تصوف
قرابادین مجیدی
دفتر جامعہ طبیہ، دہلی
طب
مرحوم دہلی کالج
مولوی عبدالحق
تاریخ
الطاف القدس فی معرفۃ لطائف النفس
فلسفہ تصوف
ازالۃ الخفا عن خلافتہ الخلفا
اسلامیات
درس بلاغت
تنقید
پریم چند کے افسانے
خالد حیدر
افسانہ
فیصلہ وحدۃ الوجود و الشہود
ہندوستان میں فارسی ادب
نعیم الدین
اشفاق احمد شخصیت اور فن
نند کشور وکرم
عالمی اردو ادب، دہلی
خیرکثیر
مزارات اولیاء دہلی
محمد عالم شاہ فریدی
تذکرہ
سلاطین دہلی کے مذہبی رجحانات
خلیق احمد نظامی
ہندوستانی تاریخ
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گیوہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا
ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافرپاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہےمیں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے
یہ وقت آنے پہ اپنی اولاد اپنے اجداد بیچ دے گیجو فوج دشمن کو اپنا سالار گروی رکھ کر پلٹ رہی ہے
پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گاروئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں
صرف آنکھوں سے ہی دنیا نہیں دیکھی جاتیدل کی دھڑکن کو بھی بینائی بنا کر دیکھو
صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہےکب ہوا کون ہوا کس سے خفا یاد نہیں
جس دل میں اترومیری طلب آواز نہ دے گی
حشر میں کون گواہی مری دے گا ساغرؔسب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں
بہت دکھ دے گی تم میں فکر اور فن کی نمو مجھ کوتمہارے واسطے بے حد سہولت چاہتا ہوں میں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books