aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "desi top porn site | rummy.nDP9I"
راستے تیرہ سہی سینے تو بے نور نہیںآنکھ جو دیکھ رہی ہے ہمیں منظور نہیں
مجھے سرے سے پکڑ کر ادھیڑ دیتی ہےمیں ایک جھوٹ وہ سچے ثبوت جیسی ہے
کتنے الفاظ ہیںجو مری انگلیوں کے ہر اک پور میں
خرد جنوں کو کچھ ایسی اڑان دیتی ہےنئی زمین نیا آسمان دیتی ہے
جانا ہے آج آنا ہے کل کچھ تو بول جااے میرے مسئلے مرے حل کچھ تو بول جا
مجھ پہ مضراب تو ہے ساز کہاں سے لاؤںدل میں گھر کرنے کے انداز کہاں سے لاؤں
رگھوپتی راگھو راجا رامپتیت پاون سیتا رام
تم ساتھ نہیں ہو تو کچھ اچھا نہیں لگتااس شہر میں کیا ہے جو ادھورا نہیں لگتا
دیوار میں روزن تو ہوا کرتے ہیں لیکندل میں نہیں ہوتا کوئی اس دور میں روزن
دیس راون کا ہے سینے میں چھپا لو نہ مجھےمیں کوئی رام نہیں گھر سے نکالو نہ مجھے
وہ روتا بھی ہے تو کچھ اس طریقے سےاداسی تنگ رہتی ہے کمینے سے
یہی صدا مجھے اکثر سنائی دیتی ہےسکون کس کو بتوں کی خدائی دیتی ہے
میں بچ گئی ماںمیں بچ گئی ماں
ہر بھید کو چھپائیں یہ ہاتھ کی لکیریںپوچھو تو سب بتائیں یہ ہاتھ کی لکیریں
اپنے ہونے کا کوئی ساز نہیں دیتی ہےاب تو تنہائی بھی آواز نہیں دیتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books