aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gardish-e-saagar-e-sad"
ایم، اے، ساگر
مصنف
غالب جشن صدسالہ کمیٹی، ورانسی
ناشر
مکتبۂ ساغر ادبی مرکز، میرٹھی
ساز سعید
مکتبہ سعدی، حیدرآباد
برصغیر پبلیکشنز، ملتان
مطبع نسیم سحر، بدایوں
سوز و ساز پریس
بزم شاد، پٹنہ
سلطان ابن سعود
آل انڈیا بزم سعید، جھبوا
ابن سعید
born.1932
بزم ساز و ادب، دہلی
نیشنل کمیٹی برائے سات سو سالہ تقریبات امیر خسرو
ادارئہ ساز ادب، حیدرآباد
میں فیضیاب گردش ساغر نہیں ہواکیوں اے نگاہ دوست یہ کیوں کر نہیں ہوا
گردش ساغر سبو کے درمیاںزندگی ہے ہاؤ ہو کے درمیاں
گردش ساغر صد جلوۂ رنگیں تجھ سےآئنہ داریٔ یک دیدۂ حیراں مجھ سے
اداس اداس سر ساغر و سبو بھی میںیم نشاط کی اک موج تند خو بھی میں
پرتو ساغر صہبا کیا تھارات اک حشر سا برپا کیا تھا
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
پابلو نیرودا نے بجا طور پر کہا تھا، محبت مختصر ہوتی ہے اور بھول جانا بہت طویل۔ ان کی نظموں کے مشہورمجموعے سے متاثر، ہم آپ کو محبت، اس کی خوبصورتی، اس کے دکھوں اور مایوسی کے یہ منتخب گیت پیش کرتے ہیں۔
کسی کو رخصت کرتے ہوئے ہم جن کیفیتوں سے گزرتے ہیں انہیں محسوس تو کیا جاسکتا ہے لیکن ان کا اظہار اور انہیں زبان دینا ایک مشکل امر ہے، صرف ایک تخلیقی اظہار ہی ان کیفیتوں کی لفظی تجسیم کا متحمل ہوسکتا ہے ۔ ’’الوداع‘‘ کے لفظ کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں وہ الوداعی کیفیات کے انہیں نامعلوم علاقوں کی سیر ہیں۔ آپ وداعی جذبات کو ان کے ذریعے بیان کر سکتے ہیں۔
ساغر جم جام سفال
اسلم بدر
تذکرہ
ساغر سم
سلطان محمود بسلم
مجموعہ
گردش رنگ چمن
قرۃالعین حیدر
معاشرتی
اقبال شعاع صد رنگ
سلیم اختر
منشی دیانرائن نگم
سری نرائن نگم
مقالات/مضامین
010
سید آل ظفر
Jul, Aug, Sep 2021ساغر ادب
021
Oct, Nov, Dec 2021ساغر ادب
ناول
گردش نا تمام
راشد طراز
شاعری
بتقریب جشن صد سالہ مدرسہ محمدی
نامعلوم مصنف
ادارہ جاتی
گل صد رنگ
شارب ردولوی
انتخاب
009
کہکشاں یاسمین
Apr, May, Jun 2021ساغر ادب
008
Jan, Feb, Mar 2021ساغر ادب
مکتوبات ساغر نظامی
فیروز مظفر
خطوط
شکست ساغر دل کی صدائیں سن رہا ہوں میںذرا پوچھو تو ساقی سے کہ پیمانوں پہ کیا گزری
نکہت ساغر گل بن کے اڑا جاتا ہوںلئے جاتا ہے کہاں بادۂ سر جوش مجھے
لبریز ہے شعاع رخ دل فروز سےلے آب حسن ساغر سرشار آئنہ
رنگ ہی رنگ خوشبو ہی خوشبوگردش ساغر خیال ہیں ہم
جواب گردش ساغر کہاں سے لائے گی شاہدؔسمجھ کر گردش دوراں کسی مے خوار تک پہنچے
نہیں شاعر سیاست داں ہے اس کوشعور بادہ و ساغر نہیں ہے
آنکھ ساقی کی جو پلٹے تو پلٹ جائے جہاںگردش ساغر مے گردش دوراں ہو جائے
ہاں کوئی واردات ساغر و مےکچھ سناؤ بہار کے دن ہیں
ساقی ہو عطا ساغر صہبائے مدینہپیاسی ہے مری روح تمنائے مدینہ
صد ہزار باتیں تھیںحیلۂ شکیبائی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books