تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ii.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "ii.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ii.n"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ii.n"
نظم
درخت زرد
بہ سوزد ایں زمین اعتبار و آسماناں را
بہ سوزد جان و دل راہم بیاساید دل و جاں را
جون ایلیا
نظم
زہرا نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے
زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے
حالانکہ در ایں اثنا کیا کچھ نہیں دیکھا ہے
زہرا نگاہ
غزل
تو عروس شام خیال بھی تو جمال روئے سحر بھی ہے
یہ ضرور ہے کہ بہ ایں ہمہ مرا اہتمام نظر بھی ہے
سرور بارہ بنکوی
غزل
گھٹا دیا رتبہ ہر حسیں کا مٹا دیا رنگ حور عین کا
نہیں ہے یہ چاند چودھویں کا شباب کا میرے مہ جبیں کا
جلیل مانک پوری
نظم
شرارے
خود کو بہلانا تھا آخر خود کو بہلاتا رہا
میں بہ ایں سوز دروں ہنستا رہا گاتا رہا
