aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ishtiyaq"
عارف اشتیاق
born.1979
شاعر
اشتیاق احمد
مصنف
ناوک لکھنوی
اشتیاق دانش
born.1960
اشتیاق حسین قریشی
1903 - 1981
محمّد اشتیاق عالم
born.1987
مدثر اشتیاق
فرحت اشتیاق
اشتیاق قریشی
اشتیاق احمد عاجز
born.1996
سید اشتیاق علی غریب
ڈاکٹر مفتی اشتیاق احمد قاسمی
ولی اللہ سرہندی اشتیاق
اشتیاق احمد ظلی
سید اشتیاق عالم ضیا شاہبازی
باہزاراں اضطراب و صدہزاراں اشتیاقتجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے
سراب ہوں میں تری پیاس کیا بجھاؤں گیاس اشتیاق سے تشنہ زباں قریب نہ لا
میں ہوں کہ اشتیاق میں سر تا قدم نظروہ ہیں کہ اک نظر کی اجازت نہیں مجھے
نظیرؔ آج ہی چل کر بتوں سے مل لیجےپھر اشتیاق کا عالم رہے رہے نہ رہے
تمہیں پیار ہے، تو یقین دو،مجھے نہ کہو، تمہیں پیار ہے، مجھے دیکھنے کی نہ ضد کرو،
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔
इश्तियाक़ اِشْتِیاق
شوق، آرزو، تمنا، عشق، محبت، خواہش
عربی
'इश्क़िया عِشقِیَہ
عشق اور معاملات عشق سے تعلق رکھںے والا، عاشقانہ
इश्तिहा اِشْتِہا
کھانے کی خواہش، بھوک، گرسنگی
इश्तिका اِشْتِکا
उलाहना देना, गिला करना।
بر عظیم پاک و ہند کی ملت اسلامیہ
1983دیگر
خدیجہ مستور کی ناول نگاری پر ایک نظر
ڈاکٹر اشتیاق عالم اعظمی
2012
علماء میدان سیاست میں
1994مذہبیات
وہ جو قرض ركهتے تهے
2014افسانہ
سبز حروف کے شجر
2000شاعری
کلیات عصری
1983
شکار
اشتیاق علی علوی
1982شکاریات
دیار مغرب میں مہجری اردو ادب
2012تحقیق و تنقید
مولانا حسرت موہانی کا سلسلۂ سخن
اشتیاق اظہر
1998تحقیق و تنقید
سفرنامہ کا فن اور شمالی ہند کے سفر نامے
محمد اشتیاق احمد شاکر
2019تحقیق و تنقید
سید الاحرار
1997سوانح حیات
جنگل
1987شکاریات
سلطنت دھلی کا نظم حکومت
1971تاریخ
اندھیر نگری
ادب اطفال
ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی
معین الدین عقیل
1987
کیا تلخ کامیوں نے لب زخم سی دیئےوہ شور اشتیاق نمکداں نہیں رہا
ہاں کس کو سیر ارض و سما کا ہے اشتیاقدھونی پھر اس گلی میں رمائے ہوئے ہیں ہم
بس اشتیاق تکلم میں بارہا ہم لوگجواب دل میں زباں پر سوال رکھتے تھے
خط لکھتے لکھتے میرؔ نے دفتر کیے رواںافراط اشتیاق نے آخر بڑھائی بات
عارض گل دیکھ روئے یار یاد آیا اسدؔجوشش فصل بہاری اشتیاق انگیز ہے
منزل کا اشتیاق ہے غم کردہ راہ ہوںاے شمع میں اسیر فریب نگاہ ہوں
دیوانگی سے اپنی ہے اب ساری بات خبطافراط اشتیاق سے وہ مت نہیں رہی
اگر قبریں نظر آتیں نہ دارا و سکندر کیمجھے بھی اشتیاق دولت و جاہ و حشم ہوتا
نظروں میں اشتیاق نظر ہی نہیں رہاکس سے نظر ملاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
انہیں کو عرض وفا کا تھا اشتیاق بہتانہیں کو عرض وفا نا گوار گزری ہے
نہ اشتیاق نظارہ نہ اعتبار جمالٹھہر گئی ہے کہاں زندگی خدا جانے
میں کیا ہوں ایک ذرۂ صحرائے اشتیاقدل کیا ہے ایک قطرۂ دریائے عشق ہے
جینے کے اشتیاق سے ہے پھر رمیدگیپھر سینۂ حیات میں عزم سفر ہیں ہم
دہکی ہے آگ دل میں پڑے اشتیاق کیتیرے سوائے کس سے ہو اس کا علاج آج
میں اب اکتا گیا ہوں فرقتوں سےنکالوں کس طرح تجھ کو رگوں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books