aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "itr-farosh"
گل کے خواہاں تو نظر آئے بہت عطر فروشطالب زمزمۂ بلبل شیدا نہ ملا
اقبال کا فارسی انداز بیان اختیار کرنا اردو زبان کے لیے سراسر بدقسمتی ہے مگر وہ اپنی مصلحت کو خود ہی بہتر جانتے ہیں۔...
سب سے نفیس پہچان فحش اور آرٹ کی یہی ہے کہ فحش سے دوبارہ وہی لطف نہیں لے سکتے جو پہلی مرتبہ حاصل کیا تھا۔ آرٹ ہر مرتبہ نیا لطف دیتا ہے۔...
اور فرس ہنہنایاسوار اب سواری پر مجبور تھا
اٹھ چشم جاودانۂ ساغر فروش اٹھمچلی ہوئی ہے لرزش صہبا ترے لیے
چاند کواس کی خوبصورتی ، اس کے روشن نظارے اورمحبوب سے اس کی مشابہت کی وجہ سے کثرت سے شاعری کا موضوع بنایا گیا ہے ۔ شاعروں نے بہت دلچسپ اندازمیں ایسے شعربھی کہے ہیں جن میں چاند اورمحبوب کے حسن کے درمیان مقابلہ آرائی کا عنصرموجود ہے ۔
'इत्र-फ़रोशعِطْر فَروش
فارسی
عطر بیچنے والا، عطر کا کاروبار کرنے والا.
उतरी हुई पापोशاُتری ہوئی پاپوش
فارسی, ہندی
نہایت حقیر اور کم قدر چیز، معمولی چیز
اردو اور فارسی میں نقل حرفی
فرخندہ لودھی
اردو اور فارسی کے روابط
فرحت شمیم
زبان و ادب
سعداللہ مسیح اور فارسی رامائن مسیحی
ابوسعادت جلیلی
پروفیسر نورالحسن انصاری : حیات اور فارسی خدمات
ڈاکٹر وکیل اشہر
اردو، عربی اور میں رزمیہ ادب
خواجہ محمد اکرام الدین
شاعری تنقید
اقبال اور فارسی شعرا
محمد ریاض
اقبالیات تنقید
پیر مہر علی شاہ
کرم حیدری
ترجمہ
تحقیق، تنقید، تصحیح متن اور فارسی فرہنگ نویسی
ریحانہ خاتون
تحقیق
آج کے عالمی تناظر میں اردو کا تحفظ اور فروغ
شیخ عقیل احمد
آرٹیکل کلیکشن
سہ لسانی مصدر نامہ
حفیظ الرحمن واصف
تاریخ مرثیہ : ابتدائی دور
سید مسعود حسن رضوی ادیب
فروغ فرخ زاد
اقبال حیدری
اردو زبان کا فروغ جہات اور امکانات
اشفاق احمد عارفی
اردو فکشن اور علی گڑھ
فرح جاوید
اکیسویں صدی میں اردو فروغ اور امکان
تنقید
رات فرہاد خواب میں آیااور فرشی سلام کرنے لگا
اور فرش پر تھوک دیاتب اس پر یہ راز کھلا
وہ کہاں جلوۂ جاں بخش بتان دہلیکیوں کہ جنت پہ کیا جائے گمان دہلی
ذائقہ اور فرش کی سیلن نصیبچھت پہ پیہم خشک موسم چھا گیا
میں اتارا گیا تھا عرش سے اورفرش پر گر پڑا دھڑام سے میں
خوب عربی میں اور فارسی میں چلیآ کے اردو میں بھی خوب پھولی پھلی
فقیر دوست جو ہو ہم کو سرفراز کرےکچھ اور فرش بجز بوریا نہیں رکھتے
یاد ایام کہ ہم رتبۂ رضواں ہم تھےباغبان چمن محفل جاناں ہم تھے
فروغ شعلہ کہاں اور فروغ حسن کہاںہزار حیف کہ اتنی نہیں خبر تجھ کو
فرس عمر ہی اپنا ہے بہت سست قدمورنہ احسانؔ پہ تھوڑی سی مسافت کیا تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books