aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jahaan-e-mah-o-KHurshiid"
مکتبۂ مہرو ماہ، لکھنؤ
ناشر
اداارہ مہر و ماہ، مظفرپور
مولوی ماہ عالم
مصنف
ماہ نور پبلیکیشنز، دہلی
ماہ کامل پبلیکیشنز، دہلی
ماہ مبیں
ماہ مبین
ابن خورشید
مدیر
ماہ ناز صبرینا
انوارِ خورشید
مطبع ماہ پرتو، بریلی
جہان ہند پبلیکیشنز، نئی دہلی
مہ نور زمانی بیگم
جہان اردو، دربھنگہ
مکتبہ جہان اردو، لاہور
خود اپنا قفس بن گئی کوتاہی پروازکچھ دور نہیں ورنہ جہان مہ و خورشید
ذروں کو حریف مہ و خورشید بنا دوانسان کی راہوں میں ستاروں کو بچھا دو
سمیٹ لیں مہ و خورشید روشنی اپنیصلاحیت ہے زمیں میں بھی جگمگانے کی
مہ و خورشید و اختر لکھ رہا ہوںترے چہرے کا منظر لکھ رہا ہوں
داغ دل سے مہ و خورشید کو نسبت کیا ہےسامنے آئیں تو کھل جائے حقیقت کیا ہے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
یہ دس ایسی غزلوں کا مجموعہ ہے جنہیں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے، یہ غزلیں محبت اور عشق کے شدید جذبے سے لبریز ہیں۔ ہماری یہ پیشکش آپ کے لیے خاص ہے۔ یہاں آپ ان غزلوں کو پڑھ سکتے ہیں جنہیں ابھی تک صرف سنتے رہے ہیں۔
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے، اتنا کسی اور صنف میں نہیں۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں۔ ماں کے پیار، اس کی محبت ، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جاں نثاری کو واضح کرتے ہوئے یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجئے ۔
ماہ خورشید در کیمیا
دارا شکوہ
مخطوطات
انشائے ماہِ منیر
ماہ منیر خاں
تذکرۂ ماہ و سال
مالک رام
تذکرہ
تذکرہ ماہ و سال
پرتوماہ تمام
شوکت علی شوکت قادری
ابتدائی کلام اقبال
علامہ اقبال
انتخاب
انشائے ماہ منیر
مضامین
مہ و سال آشنائی
فیض احمد فیض
سفر نامہ
مہروماہ
سید حامد
ماہ نو
ماہ و انجم
سیف بجنوری
مہرو ماہ
شاہد بھوپالی
انتخاب ماہ نو
ماہ عجم
راشدالخیری
رنج کیوں اے ماہ کنعاں کیجیئےچلئے شکر چاک داماں کیجیئے
بست و یکم ماہ محرم ہے آججس آنکھ کو دیکھیے وہ پر نم ہے آج
چار سو سیل سپاہ مہ و اختر تیراسرحد شب سے گزرتا ہوا لشکر تیرا
یہی مہر و ماہ و انجم کو گلہ ہے مجھ سے یاربکہ انہیں بھی چین ملتا جو مجھے قرار ہوتا
اے مہ ہجر کیا کہیں کیسی تھکن سفر میں تھیروپ جو رہ گزر میں تھے دھوپ جو رہ گزر میں تھی
کم نگاہی ہور تغافل مت کر اے ماہ تماممک ترا کرتا ہے غمزہ کام عاشق کا تمام
ہاتھ سے کچھ نہ ترے اے مہ کنعاں ہوگاہاتھ جو ہوگا تو میری موت کا ساماں ہوگا
نور ماہ آسمانی اور ہےداغ دل کی ضو فشانی اور ہے
حبیب ماہ کنعانی کے صدقےمیں اپنے یوسف ثانی کے صدقے
کس جگہ جلوہ نہیں اے مہ تاباں تیراپا ہی جاتا ہے تجھے ہر کہیں خواہاں تیرا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books