aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kushta-e-daur-e-jahaa.n"
فخرالدین فخر جہاں
مصنف
محمد فخرالدین فخر جہاں
ادارہ جام جہاں نما، لکھنؤ
ناشر
اخبار جہاں پبلکیشنز، کراچی
مطبع جان جہاں، دہلی
دور حیات پبلکیشن، ممبئی
طبع در جان جہاں
مطبوع طبع اہل جہاں، گیا
مظہر مرزا جان جاناں
1699 - 1781
شاعر
مظہر جانجاناں
فخر زمان
طبقاتی جدوجہد پبلیکیشنز، لاہور
مطبع چشمۂ کوثر، سہارنپور
مطبع چشمۂ حلم، پٹنہ
چشمۂ نور پریس، امرتسر
کہنے کو شمع بزم زمان و مکاں ہوں میںسوچو تو صرف کشتۂ دور جہاں ہوں میں
سرور و کیف سے پر ہے غم دور جہاں ساقینظر کے سامنے رقصاں ہے طاس آسماں ساقی
ہوائے دور مے خوش گوار راہ میں ہےخزاں چمن سے ہے جاتی بہار راہ میں ہے
یہ انقلاب بھی اے دور آسماں ہو جائےمرا قفس بھی مقدر سے آشیاں ہو جائے
چھیڑ کر تذکرۂ دور جوانی رویارات یاروں کو سنا کر میں کہانی رویا
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
کشتی ،ساحل ، سمندر ، ناخدا ، تند موجیں اور اس طرح کی دوسری لفظیات کو شاعری میں زندگی کی وسیع تر صورتوں کے استعارے کے طور پر برتا گیا ہے ۔ کشتی دریا کی طغیانی اور موجوں کی شدید مار سے بچ نکلنے اور ساحل پر پہنچنے کا ایک ذریعہ ہے ۔ کشتی کی اس صفت کو بنیاد بنا کر بہت سے مضامین پیدا کئے گئے ہیں ۔ کشتی کے حوالے سے اور بھی کئی دلچسپ جہتیں ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
گلدستۂ دورجدید
تبسم نظامی
رپورتاژ
انجام دور ہٹلری
محمد احمد اللہ خان منصور حیدرآبادی
سیاسی
کشتۂ انفعال
سید آل حسن
کشتۂ ناز
محمد عبدالقوس خاں
چراغ طاق جہاں
مجید امجد
غزل
رونق بزم جہاں
اسلم فرخی
خاکے/ قلمی چہرے
چالیس سالہ دور آزادی ہند اور مسلمان
نا معلوم ایڈیٹر
تاریخ
شمارہ نمبر۔003
حفیظ جالندھری
مخزن دور جدید، لاہور
شمارہ نمبر-001
وحید قریشی
شمارہ نمبر-004
Jun 1928مخزن دور جدید، لاہور
شمارہ نمبر-002
شمارہ نمبر۔011
شمارہ نمبر۔002
Apr 1929مخزن دور جدید، لاہور
شمارہ نمبر۔000
دور آہن میں سکوں کی جستجودوپہر میں اپنے سائے کی تلاش
سر دور فلک بھی دیکھوں اپنے روبرو ٹوٹاکہ سنگ محتسب سے پائے خم دست سبو ٹوٹا
دور چرخ کبود جاری ہےجسم و جاں پر جمود طاری ہے
دور آغاز جفا دل کا سہارا نکلاحوصلہ کچھ نہ ہمارا نہ تمہارا نکلا
وہ دل جو کشتۂ غم سود و زیاں نہ تھاشائستۂ نوازش دور جہاں نہ تھا
یہ دور اہل ہوس ہے کرم سے کام نہ لےجفا سے کام لے ظالم وفا کا نام نہ لے
ہماری آنکھوں کے آگے محفل میں دور جام و سبو چلے ہیںبس ایک ہم ہیں کہ تیری محفل سے پی کے اپنا لہو چلے ہیں
کیا وجہ تیرے ظلم و ستم میں مزا نہیںاے دور چرخ آج وہ شاید نہیں شریک
وہ دور نشاط دیدہ و دل جیسے بس ابھی گزرا ہی تو ہےسینے کی کسک کس طرح مٹے ہر داغ کہن تازہ ہی تو ہے
زمان ہجر مٹے دور وصل یار آئےالٰہی اب تو خزاں جائے اور بہار آئے
شکوۂ دور جام ہے ساقیزندگی تشنہ کام ہے ساقی
یہی ہے دور غم عاشقی تو کیا ہوگااسی طرح سے کٹی زندگی تو کیا ہوگا
دور نگاہ ساقی مستانہ ایک ہےپیمانے دو ہیں گردش پیمانہ ایک ہے
اپنے منصوروں کو اس دور نے پوچھا بھی نہیںپڑ گیا رخنہ صف دار و رسن میں ایسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books