aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maah-e-kaamil"
ماہ کامل پبلیکیشنز، دہلی
ناشر
ایک ماہ کامل ہے میرااس کائنات میں
خال رخسار کو داغ مہ کامل باندھاچشم مخمور کو کونین کا حاصل باندھا
گل رنگیں مہ کامل کہاں ہےمجھے آواز دے اے دل کہاں ہے
اگر آ جائے پہلو میں قمرؔ وہ ماہ کامل بھیدو عالم جگمگا اٹھیں گے دوہری چاندنی ہوگی
ماہ کامل نے منہ کی کھائی ہےآنکھ جب آپ سے ملائی ہے
माह-ए-कामिलماہ کامل
the full moon
ماہ کامل
مرزا سلامت علی دبیر
مرثیہ
سید فراست حسین
قصیدہ
کامل قریشی
شاعری
شمارہ نمبر-002، 003
حکیم سید حسین
Feb, Mar 1978ماہ کامل
غلام علی خاں کامل
مجموعہ
حشمت اللہ لاری کامل
مہ کامل
محمد اطہر مسعود خان
مقالات/مضامین
خمسہ کاملہ مع سلام
سید خیرات احمد
کپل کا فلسفۂ سانکھیہ
مہا رشی کپل منی
ہندو ازم
درس فارسی
کبیر احمد جائسی
ترجمہ
کلیات فراق گورکھپوری کامل
تقی عابدی
کلیات
کھنڈر میں ماہ کامل کا سنورنا اس کو کہتے ہیںتم اترے دل میں جب دل کو بیاباں کر دیا ہم نے
کیسے ان آنکھوں سے دیکھوں ماہ کامل کی طرفمیں نے دیکھا ہے جمال رونق دل کی طرف
یہ خلش ہے کہ مہ نو مہ کامل نہ بنادل بنا بھی تو تری یاد کے قابل نہ بنا
ماہ کامل ہو مقابل یار کے رو سے چے خوشخم ہو دم مارے ہلال اس تیغ ابرو سے چے خوش
ماہ کامل حیرت کی تصویر ہو جیسےحد چاہ نخشب عالمگیر ہو جیسے
لگتا ہے جس کا رخ زیبا مہ کامل مجھےاس نے ہی سمجھا نہ لیکن پیار کے قابل مجھے
ہو نہ رسوائے زمانہ مہ کامل کی طرحمیرے سینے میں رہو آ کے مرے دل کی طرح
آرزوئے حور کیا ہو نازؔ دل دے کر انہیںشمع پر کیا آنکھ ڈالیں ماہ کامل دیکھ کر
عکس رخسار نے کس کے ہے تجھے چمکایاتاب تجھ میں مہ کامل کبھی ایسی تو نہ تھی
جا گرا ہوں اٹھ کے مسجد سے میں کس کی راہ میںیہ کشش کس کے رخ رشک مہ کامل میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books