تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mahfil-e-khalvat"
انتہائی متعلقہ نتائج "mahfil-e-khalvat"
مزید نتائج "mahfil-e-khalvat"
غزل
ہم محو نظارہ کیا ہوتے اے دوست بھلا اس محفل میں
جس بزم میں ہوش و خرد کھو کر ہم ہوش میں آنا بھول گئے
نریش ایم ۔ اے
غزل
کس کا چمکتا چہرا لائیں کس سورج سے مانگیں دھوپ
گھور اندھیرا چھا جاتا ہے خلوت دل میں شام ہوئے
ابن انشا
غزل
مجھے ہے صدمۂ ہجراں عدو کو سیکڑوں خوشیاں
مرے اجڑے ہوئے گھر کو بھری محفل سے کیا نسبت