aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malba"
امجد اشرف ملا
born.1999
شاعر
مطبع جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد، دکن
ناشر
مطبع نظامی، کانپور
مطبع فخر نظامی
مطبع مفید عام، آگرہ
مطبع انجمن پنجاب، لاہور
مطبع اہل سنت و جماعت، بریلی
مطبع یوسفی، دہلی
مطبع شاہجہانی، بھوپال
مطبع مصطفائی، دہلی
مطبع حمیدیہ سٹیم پریس، لاہور
مطبع گلشن محمدی
مطبع فخر المطابع، میرٹھ
مطبع احمدی، میرٹھ
مطبع آئین دکن، حیدرآباد
عجب انداز سے یہ گھر گرا ہےمرا ملبہ مرے اوپر گرا ہے
ہمارا ملبہ ہمارے قدموں میں آ گرا ہےپلیٹ میں جیسے موم بتی پگھل گئی ہو
اب مجھ کو اہتمام سے کیجے سپرد خاکاکتا چکا ہوں جسم کا ملبہ اٹھا کے میں
بھونچال میں کفن کی ضرورت نہیں پڑیہر لاش نے مکان کا ملبہ پہن لیا
شہر کے اندر جا پہنچے ہیںاور میں اپنے جسم کا ملبہ
मलबाملبہ
debris, refuse, garbage
मलबेملبے
debris, garbage, refuse
मौलबीمولبی
corrupt form of Maulvi-Teacher, priest
مالوہ کی کہانی تاریخ کی زبانی
قاضی عبدالقدوس فاروقی
اسیر مالٹا کا پیغام
حسین احمد مدنی
خطبات
شاہان مالوہ
امیر احمد علوی
تاریخ
کھیل کھیل میں حساب سیکھیں۔1
مالا کمار
ترجمہ
کھیل کھیل میں حساب سیکھیں-4
ملبے سے ملی چیزیں
نصیر احمد ناصر
مجموعہ
سفرنامہ اسیر مالٹا
سوانح حیات
کھیل کھیل میں حساب سیکھیں-3
کھیل کھیل میں حساب سیکھیں-2
مالوا
میکسم گورکی
ناول
مالا بد کلیمی
کلیم اللہ شاہ جہاں بادی
راگ مالا
ولی عزلت
شاعری
ما لابد منہ
قاضی ثناء اللہ پانی پتی
اسلامیات
سفر نامۂ شیخ الہند
سفر نامہ
آثار مالوہ
سید احمد مرتضیٰ
ہندوستانی تاریخ
جتنا پختہ بھی ہو دل جسم سے باہر رکھناتاکہ ٹوٹے بھی تو پھر سینے میں ملبہ نہ بنے
ہجرت کرنے والوں دیکھوپیچھے ملبہ رہ جاتا ہے
مکان جسم یوں تو ڈھ گیا پرقیامت ڈھا رہا ملبہ تمہارا
میری آنکھوں میںایک گرتے ہوئے شہر کا سارا ملبہ ہے
ملبہ تمہاری یاد کا ڈھویا ہے رات دننازک سی ایک لڑکی کو مزدور کر دیا
میں خود کو مسمار کر کے ملبہ بنا رہا ہوںیہی بنا سکتا ہوں لہٰذا بنا رہا ہوں
اے عزیزو! مجھے مٹی کے حوالے کر دومجھ سے اب جسم کا ملبہ نہیں دیکھا جاتا
وہ جو تعمیر تھی تمہاری تھییہ جو ملبہ ہے سب ہمارا ہے
ملبہ گرنے لگتا ہے سب کمرے کاجب تیری تصویر جلانے لگتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books