aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naash"
عدم گونڈوی
1947 - 2011
شاعر
جگن ناتھ آزاد
1918 - 2004
مصنف
راجندر ناتھ رہبر
born.1931
پنڈت جواہر ناتھ ساقی
1864 - 1916
نقش لائل پوری
1928 - 2017
ساحر دہلوی
1863 - 1962
مہیش چندر نقش
1923 - 1980
پنڈت جگموہن ناتھ رینا شوق
born.1863
رتن ناتھ سرشار
1846 - 1903
خار دہلوی
1916 - 2002
امن لکھنوی
1898 - 1983
اوپندر ناتھ اشک
1910 - 1982
فرحت کانپوری
1905 - 1952
پھنیشور ناتھ رینو
1921 - 1977
مقبول نقش
died.2005
یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاںلیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہو گئیں
اس رنگ سے اٹھائی کل اس نے اسدؔ کی نعشدشمن بھی جس کو دیکھ کے غم ناک ہو گئے
باد صبا کی موج سے نشو و نمائے خار و خس!میرے نفس کی موج سے نشو و نمائے آرزو!
ہم نہ کہتے تھے کہ نقش اس کا نہیں نقاش سہلچاند سارا لگ گیا تب نیم رخ صورت ہوئی
گلیوں میں میری نعش کو کھینچے پھرو کہ میںجاں دادۂ ہوائے سر رہ گزار تھا
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
نشہ پر شاعری موضوعاتی طور پر بہت متنوع ہے ۔ اس میں نشہ کی حالت کے تجربات اور کیفیتوں کا بیان بھی ہے اور نشہ کو لے کر زاہد وناصح سے روایتی چھیڑ چھاڑ بھی ۔ اس شاعری میں مے کشوں کے لئے بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے اور لطف اٹھائیے ۔
नक़्श نَقْش
(قلم یا رنگوں سے کھینچا ہوا) خاکہ، نگار، نقشہ، مصوری، تصویر، مصوری کا نمونہ
عربی
नाश ناش
نہ رہ جانا، فنا، تباہی، بربادی
سنسکرت
ना'श نَعش
انسان کا مردہ جسم، لاش، میت، ارتھی، مردہ، جنازہ
काश کاش
شدت آرزو کے اظہار کے لیے بولتے ہیں، اے کاش یا کاش کہ ایسا ہو، کاش ایسا نہ ہو
فارسی
اردو کی ابتدائی نشوو نما میں صوفیائے کرام کا کام
مولوی عبدالحق
زبان
جموں و کشمیر میں اردو ادب کی نشو و نما
برج پریمی
تنقید
دکنی غزل کی نشوونما
محمد علی اثر
غزل تنقید
اردو غزل اور اس کی نشو و نما
سید رفیق حسین رفیق
مضامین/ انشائیہ
اردو کی ابتدائی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام
تحقیق / تنقید
ریاست میسور میں اردو کی نشو ونما
حبیب النساء بیگم
مقالات/مضامین
اردو غزل اور اس کی نشوونما (ابتدائی زمانہ سے 1857 تک)
سید رفیق حسین
اردوکی ابتدائی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام
مدراس میں اردو ادب کی نشوونما
محمد افضل الدین اقبال
تحقیق و تنقید
حیدرآباد میں طنز و مزاح کی نشو و نما
انیسہ سلطانہ
بنات النعش
ڈپٹی نذیر احمد
اصلاحی و اخلاقی
اردو غزل کی نشوونما
رفیق حسین
نیش لیڈرس
ایم۔ بھٹاچاریہ اینڈ کمپنی
تشریح عملی
حکیم نذیرالدین احمد
طب یونانی
پکارے کہتی تھی حسرت سے نعش عاشق کیصنم کدھر کو ہمیں خاک میں ملا کے چلے
وہ اٹھا شور ماتم آخری دیدار میت پراب اٹھا چاہتی ہے نعش فانیؔ دیکھتے جاؤ
روندی کسی نے پائے حنائی سے میری نعشتھی زندگی میں مجھ کو جو بوئے حنا پسند
نشہ کے پردے میں ہے محو تماشائے دماغبسکہ رکھتی ہے سر نشو و نما موج شراب
مری نعش کے سرہانے وہ کھڑے یہ کہہ رہے ہیںاسے نیند یوں نہ آتی اگر انتظار ہوتا
محرومیوں پہ دل کی مٹا جا رہا ہوں میںہے خاک تیرا نقش کف پا لیے ہوئے
سب کو ہوتا ہے تجھ سے نشو و نماسب کو بھاتی ہے تیری آب و ہوا
آخر آؤں گا نعش پر اب آہکہ یہ عاشق تمام ہوتا ہے
شوق دیدار مری نعش پہ آ کر بولاکس کی ہو دیکھتے راہ اور کدھر دیکھتے ہو
کر ذرا اور بھی اے جوش جنوں جنوں خوار و ذلیلمجھ سے ایسا ہو کہ ناصح کو بھی عار آ جائے
مقتل ہے چمن نعش پہ حوروں کا ہے مجمعکیا رنگ میں ڈوبی مری خونیں کفنی ہے
بیزار زندگانی کا جینا محال تھاوہ بھی ہماری نعش کو ٹھوکر لگا گئے
چھٹ گئے مر کے نیش ہجراں سےکام آیا ہے زخم کاری آج
یہ کس کے خوف کا گلیوں میں زہر پھیل گیاکہ ایک نعش کے مانند شہر پھیل گیا
وہ شعلہ تو کب کا مر چکا ہےیہ جسم اک نعش بے لحد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books