تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "parhez-gaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "parhez-gaar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "parhez-gaar"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kaar-pardaaz
कार-पर्दाज़کار پَرْداز
فارسی
کام کرنے والا، مہتمم، منتظم، کارکن، کارندہ، گماشتہ، کام سنوارنے والا، ایجنٹ
kaar-pardaaz-e-KHaana
कार-परदाज़-ए-ख़ानाکار پَرْدازِ خانَہ
امورِ خانہ کا مہتمم ، گھر کے معاملات نمٹانے والا ، گھر کا منتظم.
ruupayaa parkhe.n baar baar, aadmii parkhe.n ek baar
रूपया परखें बार बार, आदमी परखें एक बारرُوپَیا پَرکھیں بار بار، آدمی پَرکھیں ایک بار
روپیہ ہر جگہ پرکھنا چاہیے ؛ آدمی کا امتحان ایک ہی دفعہ کافی ہے بار بار آزمانے کی حاجت نہیں .
jaise kanthaa ghar rahe vaise rahe pardes
जैसे कंथा घर रहे वैसे रहे परदेसجَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس
نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.