تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "punjab"
انتہائی متعلقہ نتائج "punjab"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "punjab"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
punjab
पंजाबپَنْجاب
غیر منقسم ہند کا ایک شمالی صوبہ جو پانچ دریاؤں (جہلم، راوی، چناب، بیاس اور ستلج) پر مشتمل اور اس کی مغربی سرحد پر دریائے اٹک اور مشرقی سرحد پر دریائے جمنا واقع ہے، قیام پاکستان (1947) کے بعد اس کے دو حصے مشرقی پنجاب و مغربی پنجاب ہوگئے
مزید نتائج "punjab"
نظم
پنجاب کے پیرزادوں سے
حاضر ہوا ميں شيخ مجدد کي لحد پر
وہ خاک کہ ہے زير فلک مطلع انوار
علامہ اقبال
غزل
کے پی کے افغانستان ہے اور بلوچستان ایران
سندھ ہے چین میں اور پیارا پنجاب عرب کا حصہ ہے







