aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rach-rach"
Ramakant Rath
مصنف
صفیہ راگ علوی
پورن چندر رتھ
مدیر
دفتر چراغ راہ، کراچی
ناشر
مکتبہ نئی راہ، ممبئی
انتشارات در راہ حق قم
مکتبہ چراغ راہ، لاہور
مکتبہ چراغ راہ، کراچی
راش بہاری دت
نئی راہ پبلشنگ ہاؤس، حیدرآباد
مکتبہ نشان راہ، نئی دہلی
مکتبہ راہ اسلام، دیوبند، یو۔ پی۔
ادارہ بزم خضر راہ، نئی دہلی
مشعل راہ پبلیکیشنز، بجنور یوپی
کرے گی اپنے ہاتھوں آج اپنا خون مشاطہبہت رچ رچ کے تلووں میں ترے مہندی لگاتی ہے
جن کی ہلکی گہری تلخی خون میں رچ رچ جاتی ہےجزو حیات بنانے پڑے ہیں وہ اشعار میرؔ ہمیں
نیرنگیٔ قدرت کا وہی دید کرے ہےپانی کی طرح ہو جو ہر اک رنگ میں رچ رچ
زندگی کی ظلمتیں اپنے لہو میں رچ گئیںتب کہیں جا کر ہمیں آنکھوں کی بینائی ملی
پہلے تو اک جھوٹے غم میں مٹ جانے کا ناٹک رچپھر دنیا کو جا جا کر بتلا تو کتنے دکھ میں ہے
پنجابی کی ایک بھرپور ادبی روایت ہے جسے ہم سب پسند کرتے ہیں۔ پنجابی کے سب سے مشہور شاعروں کی چند نظموں کا اردو ترجمہ یہاں دیا جا رہا ہے ۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا۔
سفر شاعری میں ایک عام سفربھی ہے اورحرکت کا استعارہ بھی ۔ منزل کو پالینے کیلئے سفرہی بنیادی شرط ہے ۔ شاعروں نے سفرکی مشکلوں اوران کے نتیجےمیں حاصل ہونے والی خوشیوں کا الگ الگ ڈھنگ سے اظہارکیا ہے ۔ یہ شاعری زندگی کےمشکل لمحوں میں حوصلے کا ذریعہ بھی ہے۔
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
राह راح
شراب
عربی
राह راہ
سل، چکّی وغیرہ کو کھونٹنے کا عمل.
فارسی
रह رَح
عربھی کے فقرے (رحمۃ اللہ علیہ - اس پر خدا کی رحمت ہو) کا اختصار.
रह رَہ
رستہ، گزرگاہ
راگ راگ مٹی
عذرا پروین
شاعری
روهاڻي راه
شمع راہ
صفوۃ اللہ بیگ صوفی
نشان راہ
ادارہ ادب اسلامی ہند، آندھراپردیش
راگ رنگ
طالب دہلوی
Rag Virag
چراغ راہ
نعیم صدیقی
رهبر مهنجي راه جا
راہ نجات اردو
نا معلوم ایڈیٹر
نئی راہ
ظل عباس عباسی
فردوس کی راہ
نسیم آرا
خضر راہ
ایم۔ اسلم
سر راہ
ہربھجن سنگھ
شہ رگ
زاد راہ
پریم چند
افسانہ
دھوپ میں ساتھ کھڑے ہونے والوں کی خوشبودل کے اندر رچ جاتی ہے
جب حق دل و دماغ میں بھرپور رچ گیامیرے قدم جہاں پڑے کہرام مچ گیا
پہلی نظر میں ہی مری نس نس میں رچ گیاکیا جانے اس کا کون سا انداز جچ گیا
دم بہ دم بجھتی ہی جاتی ہے نشاط دل کی جوترچ گیا ہے روح میں اک درد سا اب کیا کہوں
ترے بازوؤں کا سہارا تو لے لوں مگر ان میں بھی رچ گئی ہے تھکنمیں صحرا سے بچ کر چمن میں تو آؤں پہ صحرا سے کچھ کم نہیں یہ چمن
کوئی طویل عمر بھی یوں ہی جیا نسیمؔکوئی ذرا سی عمر میں اتہاس رچ گیا
ترے بازوؤں کا سہارا تو لے لوں مگر ان میں بھی رچ گئی ہے تھکنمیں صحرا سے بچ کر چمن میں تو آؤں پہ صحرا سے کچھ کم نہیں یہ چمن
آنسو کو دامن میں لے لوپھول کی خوشبو جائے رچ بس
رچ گئی جس میں ترے درد کی دھوپمیں وہی شامؔ ہوں پہچان مجھے
تمہاری مسکراہٹ رچ گئی ہےہر اس غنچے میں جس پر رو گئے ہم
انہیں کیا خبر مجھ میں رچ سے گئے ہوبچھڑ کر بھی مجھ سے ہو آہوں میں میری
ٹھان لی اس نے جب کچھ کر دکھلانے کیایک غزل تب رچ ڈالی پروانے کی
ترے کچے لہو کی مہندیمرے پور پور میں رچ گئی ماں
شاید کہ رچ گئی ہے ہمارے خمیر میںسو بار صلح پر بھی عداوت گئی نہیں
واہمے کیسے یقیں بن کر لہو میں رچ گئےزلزلے پھیلے مری مٹی کے اندر کس طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books