تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rove"
انتہائی متعلقہ نتائج "rove"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "rove"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "rove"
کلیات
کس کس اپنی کل کو رووے ہجراں میں بے کل اس کا
خواب گئی ہے تاب گئی ہے چین گیا آرام گیا
میر تقی میر
کلیات
عشق کی بجلی آ کے گری سو داغ ہوا ہے سر تا سر
کیا رووے جوں ابر کوئی اس مزرع کا حاصل ہے دل