ریختہ لغت
ruuThe
रूठे رُوٹھے
خفا، ناراض، ناخوش، آزردہ، روٹھا ہوا
rutba
रुत्बा رُتْبَہ
عِزَّت و حُرمت کا درجہ یا مقام، منزلت، پایہ (مجازاً) عِزَّت، درجہ
عربی
ham-rutba
हम-रुत्बा ہَم رُتْبَہ
ایک جیسے مرتبہ اور رتبہ والے، ایک جیسے درجہ واہے
عربی, فارسی
rutba karnaa
रुत्बा करना رُتْبَہ کَرنا
عِزَّت بخشنا ، اعزاز بڑھانا .