aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ved rahi"
وید راہی
شاعر
دل سے جب لو لگی نہیں ہوتیآنکھ بھی شبنمی نہیں ہوتی
اروشی آسماں سے آ جائےکوئی ارجن سا روپ دکھلائے
کچھ نہیں کھلتا ابتدا کیا ہےاس خرابات کی بنا کیا ہے
شب کی تاریکی بڑھتی ہی جائےکون آتا ہے زلف بکھرائے
میں نے تنہا کبھی اس کو دیکھا نہیںپھر بھی جب اس کو دیکھا وہ تنہا ملا
کب لوٹیں گے لوگ
افسانہ / کہانی
اندھی سرنگ
ناول
لل دئد
ہمراہ جوانی گئے ہنگامے اٹھانےاب ہم بھی نہیں وے رہے نے وے ہیں زمانے
لوگ ہم سے روز کہتے ہیں یہ عادت چھوڑیئےیہ تجارت ہے خلاف آدمیت چھوڑیئے
میاں دل میں ان کے تو کچھ چل رہا ہےوے ہم کو جو یوں دم بہ دم دیکھتے ہیں
وے صورتیں الٰہی کس ملک بستیاں ہیںاب دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں
راستہ یہ بتا رہا ہے مجھےوے بہت ڈھونڈھتا رہا ہے مجھے
اب وہ پہلی سی شدت کہاں ہےہجر میں وے تمازت کہاں ہے
وے کہہ رہے ہیں غزل گو نہیں رہے شاعرمیں سن رہا ہوں ہر اک سمت سے غزل لوگو
شب وصل تھی یا شب تیغ تھیکہ لڑتے ہی وے رات ساری رہے
جو شعر سمجھے مجھے داد واد دیتا رہےگلے لگائے جسے غم سمجھ میں آ جائے
جو لفظ مجھ میں تڑپ رہے ہیں وے کیا کریں گےکسی برے کو اگر برا بھی کہا نہ جائے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books