aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaKHm-e-badan"
آہ کو باد صبا درد کو خوشبو لکھناہے بجا زخم بدن کو گل خود رو لکھنا
لگائیں تاک کے اس مست نے جو تلواریںدہان زخم بدن سے بھی آئے بوئے شراب
دم بسمل یہ کس کے خوف سے ہم پی گئے آنسوکہ ہر زخم بدن سے خون کا دریا نکل آیا
تیغ جفائے خوباں بے آب تھی کہ ہمدمزخم بدن ہمارے تفسیدہ ماہیاں ہیں
رہوں حصار بدن میں کہ شہر جاں کو چلوںوہی طواف وہی اعتکاف چاروں طرف
ज़ख़्म-ए-बदनزخم بدن
wounded body
ابھی یہ زخم مسرت ہے ناشگفتہ ساچھڑک دو میرے کچھ آنسو ہنسی کے چہرے پر
سفیر جاں ہوں حصار بدن میں کیا ٹھہروںچمن پرستو نہ خوشبو کے بال و پر باندھو
کتنے عزیز ہیں یہ مسیحا کو کیا خبروہ زخم دل جو لذت آزار تک گئے
برسا ہے کس ببول پہ ابر بہار خیزاتنا ہرا تو زخم تمنا کبھی نہ تھا
خراشیں چہرے کی سینے کے زخم سوکھ چلےکہاں ہیں ناخن یاراں کی کاوشیں لکھنا
دلوں کے زخم دہن میں زباں نہیں رکھتےتو کس سے ذائقۂ اندمال پوچھے گا
سلگنا اندر اندر مصرعۂ تر سوچتے رہنابدن پر ڈال کر زخموں کی چادر سوچتے رہنا
روح اور بدن دونوں داغ داغ ہیں یاروپھر بھی اپنے بام و در بے چراغ ہیں یارو
بس یہی خاکستر جاں ہے یہاں اپنی شناختہو گیا سارا بدن جب راکھ تو چمکا ہنر
پھر کسی زخم کے کھل جائیں نہ ٹانکے دیکھورہنے دو تذکرۂ رسم وفا رہنے دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books