تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gesu-e-urduu"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "gesu-e-urduu"
غزل
کچھ اس خوشبو کی حد بھی ہے معطر ہو گیا بالکل
مرے ہاتھوں میں وصف گیسوئے شب گیر سے کاغذ
پروین ام مشتاق
غزل
یہ ہے بیدارؔ زہر آلودہ مار اس سے حذر کرنا
نہ لینا ہاتھ میں تو گیسوئے پر تاب دنیا کو
میر محمدی بیدار
غزل
رشتۂ جاں میں گرہ پڑ گئی الجھن کے سبب
دل کو جب گیسوئے پر پیچ و شکن یاد آیا