aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",KXU"
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیںجو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
شام کی نا سمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اک پتاموج ہوائے کوئے یار کچھ تو مرا خیال بھی
نہ شعلہ میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ اداکوئی بتاؤ کہ وہ شوخ تند خو کیا ہے
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کیاس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
نہ اٹھے آہ کا دھواں بھی کہ وہکوئے دل میں خرام کر رہے ہیں
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہےکہ اچانک سدھر گیا ہوں میں
کیا سبب تو جو بگڑتا ہے ظفرؔ سے ہر بارخو تری حور شمائل کبھی ایسی تو نہ تھی
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیےدو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
دل پھر طواف کوئے ملامت کو جائے ہےپندار کا صنم کدہ ویراں کیے ہوئے
ہوئی ہے حضرت ناصح سے گفتگو جس شبوہ شب ضرور سر کوئے یار گزری ہے
اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصفہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا
گر پرستش خدا کی ثابت کیکسو صورت میں ہو بھلا ہے عشق
ہم بھی تسلیم کی خو ڈالیں گےبے نیازی تری عادت ہی سہی
بے طلب دیں تو مزا اس میں سوا ملتا ہےوہ گدا جس کو نہ ہو خوئے سوال اچھا ہے
آمد دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھیمیں نے بھی اک چراغ سا دل سر شام رکھ دیا
نہیں اب تو اہل جنوں میں بھی وہ جو شوق شہر میں عام تھاوہ جو رنگ تھا کبھی کو بہ کو سر کوئے یار بھی اب نہیں
یہ اداس اداس سے بام و در یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزرچلو ہم نہیں نہ سہی مگر سر کوئے یار کوئی تو ہو
تھک ہار کے بیٹھے ہیں سر کوئے تمناکام آئے تو پھر جذبۂ ناکام ہی آئے
ہر گام پر ہے مجمع عشاق منتظرمقتل کی راہ ملتی ہے کوئے حبیب سے
اک جنوں تھا کہ آباد ہو شہر جاں اور آباد جب شہر جاں ہو گیاہیں یہ سرگوشیاں در بہ در کو بہ کو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books