aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",RRa"
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
یا رب یہ جہان گزراں خوب ہے لیکنکیوں خوار ہیں مردان صفا کیش و ہنر مند
نگہ پیدا کر اے غافل تجلی عین فطرت ہےکہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا
نزع میں ہچکی نہیں آئی مجھےبھولنے والے خدارا یاد کر
خود کو دنیا میں نہ الجھاؤ خدا را محسناس کے پیغام کا سمجھو تو اشارا محسن
میں تو سمجھا تھا جس وقت مجھ کو وہ ملیں گے تو جنت ملے گیکیا خبر تھی رہ عاشقی میں ساتھ ان کے قیامت ملے گی
قائم رہیں خدا را مری سب یہ حسرتیںدوں گا جگہ انہیں بھی دل داغدار میں
باد صبا یہ ظلم خدارا نہ کیجیواس بے وفا سے ذکر ہمارا نہ کیجیو
خدا را آ کے مری لو خبر کہاں ہو تممرے حبیب مرے چارہ گر کہاں ہو تم
یوں حبابوں کا نہ دل توڑ خدارا اے موجانہیں قطروں کے تو ملنے سے ہے دریا تیرا
میں یہاں منتظر وعدہ رہا لیکن وہرہ گئے اور کہیں دے کے سہارا مجھ کو
ہیچ آفت نرسد گوشۂ تنہائی رادشت غربت میں میں یہ سونچ کے روپوش رہا
ہے اسی سے روح میں تازگی یہی قلب و جاں کی ہے روشنیتو خدا را ترک ستم نہ کر مری زندگی کا سوال ہے
آب روئے صدف و زینت گوش محبوبدر نایاب جو سنتے ہو وہ گوہر میں ہوں
مری مختاریوں کے ساتھ یاربمری مجبوریوں پر بھی نظر کر
غم حیات کہانی ہے قصہ خواں ہوں میںدل ستم زدہ ہے رازداں ہوں میں
باز آؤ بتو اپنی جفاؤں سے خدا راتوڑو نہ مرا شیشۂ دل تنگ دلی سے
راہ بر راہ نوردی سے پریشاں ہے کمالؔجس طرف جائے مرا نقش قدم ہوتا ہے
اندھیری رات سے ڈرتا ہے میر کارواں ہو کےاندھیرا ہے تو اپنے داغ دل کی روشنی پھیلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books