aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",TuN"
یاں کے سپید و سیہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہےرات کو رو رو صبح کیا یا دن کو جوں توں شام کیا
جانتا دنیا کو ہے اک کھیل توکھیل قدرت کے تجھے دکھلائیں کیا
پیارے ہات دھر سنبھالو منج کوںکہ تل تل دوتی تج ماتی ڈراتی
خوشی کے لمحے تو جوں توں گزر گئے ہیں یہاں پربس ایک ساعت غم کاٹنی محال ہوئی ہے
شعلۂ آہ جوں توں اب مجھ کوفکر ہے اپنے ہر بن مو کا
تمن روشنی بن ہمن روشنی ناہتو دیدار بن سبھی دیدار ہیں کاہ
جب سر چڑھے ہوں ایسے تب عشق کریں سو بھیجوں توں یہ بلا سر سے فرہاد نے ٹالی ہے
مرے جیو آرسی میں خیال تج مکھ کا سو دستا ہےکرے او خیال منج دل میں نشانی زر فشانی کا
تجھ بن بہت ہی کٹتی ہے اوقات بے طرحجوں توں کے دن تو گزرے ہے پر رات بے طرح
رنگیں نہ کر توں دل کا محل نقش عیش سیںغم کے تبر سیں مار کہ مسمار ہووے گا
تم کو کتنا شوق ہے فون پہ باتوں کاآج بھی باس کی باتیں سن کر آیا ہوں
تو ہے چند تارے ہیں لشکر ترےتوں ہے شاہ خوباں میں تیرا حشم
عجب ہوتی ہے آئندہ ملاقاتہمیشہ جوں کا توں ملتا نہیں ہے
اس ادب گاہ کوں توں مسجد جامع مت بوجھشیخ بے باک نہ جا گوشۂ مئے خانے میں
مدت ستی پروانہ توں ہمدرد مرا ہےاس شمع سیں تیری جو لگی آج لگن بول
ہے وہ دل کی دھڑک سو جوں کی توںجی پر اس کا عذاب باقی ہے
اگر توں عاشق صادق ہے طالبنہ کر توں باج مطلوباں سوں اخلاص
رشتے ناطے سبھی جوں کے توں ہیں مگراک تقدس جو تھا درمیاں ختم شد
مت ہو اے دل توں سدا بلبل ہزاروں پھول کاایک باقی بوجھئے باقی کوں فانی کیجئے
جوں مثال اس کی نمودار ہوئی توں ہی بیاںؔطپش دل نے کیا خواب سے بیدار مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books