aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آرے"
دل کہ آتے ہیں جس کو دھیان بہتخود بھی آتا ہے اپنے دھیان میں کیا
کس روز تہمتیں نہ تراشا کیے عدوکس دن ہمارے سر پہ نہ آرے چلا کیے
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
رقص جن کا ہمیں ساحل سے بہا لایا تھاوہ بھنور آنکھ تک آئے تو کنارے نکلے
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
مزے وصل میں جو اٹھائے تھے اے دلجدائی میں اب وہ ہی آرے ہوئے ہیں
اپنی جرأت کی ستائش ہو کہ ہم چوب مزاجربط رکھتے ہیں سدا ان سے جو آرے ہوئے ہیں
خدا کے نام پر میں سچ کہوں توجو آرے دنیا داروں پر چلیں گے
دیکھوں تو کہاں تک وہ تلطف نہیں کرتاآرے سے اگر چیرے تو میں اف نہیں کرتا
تیرا رونا ترے کچھ کام نہیں آئے گا دوستسبز بتی پہ نہیں کھلتے اشارے دل میں
چل خود کو لٹکا کر دیکھیں پھندے سےوہم مجھے اکثر آتے ہیں گندے سے
کاٹتی ہیں بعد تیرے روز ہی راتیں مجھےیاد تیری سینہ پہ چلتی ہے آرے کی طرح
ایسے پر نور و ضیا یار کے رخسارے ہیںجن کے آگے مہ و خورشید بھی دو تارے ہیں
سرکشی پر جو وہ سرو ستم ایجاد آیاپاس آرے کے گھسٹتا ہوا شمشاد آیا
شام یوں دل کے کنارے سے گزر جاتی ہےجیسے لکڑی کوئی آرے سے گزر جاتی ہے
زبانیں چل رہیں تھیں جیسے آرےقدم دونوں کے اٹھ اٹھ کر رکے ہیں
آرے چلے اور آگ میں ڈالا گیا مجھےسو سو جتن سے دوست سنوارا گیا مجھے
لیتا نہیں جو مول کوئی مفت بھی اسےخفت اٹھا کے آتے ہیں گھر وائے شاعری
اس نے جب ہم سے نگاہیں پھیریںدل پہ چلتے ہوئے آرے دیکھے
ہم نکو نام تو ہوئے پردل پہ آرے سے چل رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books