aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انفعال"
فلک سفلہ بے محابا ہےاس ستمگر کو انفعال کہاں
یا رب معاف کر کے نہ دے کرب انفعالمیں نے خطائیں کی ہیں سزا چاہئے مجھے
ہنگامۂ زبونی ہمت ہے انفعالحاصل نہ کیجے دہر سے عبرت ہی کیوں نہ ہو
عکس سے آئنے میں کہتا ہےکھینچ کر انفعال بوسے کا
وحشت پہ میری عرصۂ آفاق تنگ تھادریا زمین کو عرق انفعال ہے
اس طبع نازنیں کو کہاں تاب انفعالجاسوس میرے واسطے اے بد گماں نہ چھوڑ
تو نے رکھ لی گناہ گار کی شرمکام آیا نہ انفعال اپنا
اگرچہ نشہ ہوں سب میں خم جہاں میں لیکبرنگ مے عرق انفعال اپنا ہوں
گنہ کسی نے کیا تھرتھرایا دل اپناعرق عرق ہوئے ہم جس کو انفعال ہوا
نسیم صبح کی اٹکھیلیوں سے برہم ہےچمن میں پھول کے چہرے پہ اشتعال کو دیکھ
ہر فتح کے غرور میں بے وجہ بے سبباحساس انفعال ہزیمت کہاں سے لائیں
شکایتوں سے محبت کی اور کیا حاصلکچھ انفعال تمہیں ہو کچھ انفعال مجھے
اعمال دیکھ تیرے مے شرم سے عرق ہےاے محتسب تجھے بھی کچھ انفعال آیا
کیا این و ملک و وضع و اضافت کا دخل واںہے انفعال و فعل متیٰ کیف و کم کے ساتھ
ان کے چہرے پہ فتح کے با وصفانفعال شکست ہے طاری
عکس سے آئنے میں کہتا ہےکھینچ کر انفعال بوسہ کا
ہم ڈوب جائیں گے عرق انفعال میںاعمال نامہ حشر میں جس دم طلب ہوا
ہم ان سے اور وہ ہم سے دم صلح تھے خجلچھینٹے لڑا کیے عرق انفعال کے
شرم سی نظر دل کی ہے اٹھتی نہیں نگاہ شوقعشق کی منزلوں میں اک منزل انفعال ہے
جز ندامت ملال کیا ہوگاحاصل اشتعال کیا ہوگا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books