تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بیگانی"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "بیگانی"
غزل
کتنے کوہ گراں کاٹے تب صبح طرب کی دید ہوئی
اور یہ صبح طرب بھی یارو کہتے ہیں بیگانی ہے
عبید اللہ علیم
غزل
بیگانی محفل میں آخر کب تک ساتھ ٹھہرتے وہ
تھوڑی دیر تو ٹھہرے تھے پھر کام بتا کر چلے گئے
میتالی راج تیواری
غزل
تم ان بیگانی راہوں میں آخر کس کو ڈھونڈ رہے ہو
وہ تو کب کا لوٹ چکا ہے کل جو تمہارے ساتھ چلا تھا
بلبیر راٹھی
غزل
وہی ہیں کوئی صورت ان میں بیگانی نہیں ملتی
وہ چہرے آہ جن چہروں پہ تابانی نہیں ملتی