aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جوش_دل"
مری التجا سے خفا نہ ہو کہ وہ جوش دل تھا گلہ نہ تھاکبھی رنج میں نے سہا نہ تھا کبھی دل کسی کو دیا نہ تھا
عشق کا جوش دل کے دریا میںبولتا ہر حباب عشق اللہ
زندگی سے لڑ نہ پایا جوش دلرفتہ رفتہ اعتدال آ ہی گیا
زندگی سے لڑ نہ پایا جوش دلپر بہت تولے مگر رہ رہ گئے
سر کہاں کے ساز کیسا کیسی بزم سامعینجوش دل کافی ہے اکبرؔ تان اڑانے کے لیے
آہ جو دل سے نکالی جائے گیکیا سمجھتے ہو کہ خالی جائے گی
جو دل میں تھا کہا ہوتاتو دونوں کا بھلا ہوتا
جو دل نہیں رکھتا کوئی مشکل نہیں رکھتامشکل نہیں رکھتا کوئی جو دل نہیں رکھتا
جو دل ساتھ چھٹنے سے گھبرا رہا ہےوہ چھٹتا نہیں اور پاس آ رہا ہے
چاہتوں کی جو دل کو عادت ہےیہ بھی انساں کی اک ضرورت ہے
جو دل میں ہیں داغ جل رہے ہیںمسجد میں چراغ جل رہے ہیں
جو دے اعزاز کج ادائی پرلعنتیں ایسی رہنمائی پر
جو دل باندھے وہ جادو جانتا ہےمرا محبوب اردو جانتا ہے
جو دل میں جاگی وہی طلب ہےخوشی ہماری بڑی طلب ہے
پھول جو دل کی رہ گزر میں ہےجانے کس کے وہ انتظار میں ہے
میں رو رہا ہوں جو دل کو تو بیکسی کے لئےوگر نہ موت تو دنیا میں ہے سبھی کے لئے
آنکھوں سے پلکوں تک جو دو رستہ تھےان رستوں میں کتنے دریا پڑتے تھے
لگا ہے جو دل پر مرے تیر دیکھیںملی کیا محبت میں جاگیر دیکھیں
جو دل پر ضرب کاری لگ رہی ہےیہ خوشبو بھی تمہاری لگ رہی ہے
درد جو دل میں ہے چھپانا ہےچشم پر نم کو آزمانا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books