aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دہک"
سینہ دہک رہا ہو تو کیا چپ رہے کوئیکیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
اس کے سائے میں مرے خواب دہک اٹھیں گےمیرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کر دو
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
میں اس کے سینۂ شفاف کی ہری لو سےدہک رہا تھا سو پورے مزے سے مل رہا تھا
جان تم پر نثار کرتا ہوںمیں نہیں جانتا دعا کیا ہے
عارض غنچہ و گل اور دہک اٹھتے ہیںاشک شبنم میں بھی تاثیر شرر ہوتی ہے
یہ اس کی مرضی ہے جس کو دیکھے مگر مساوات سے تو دیکھےکسی کی رنگت دہک رہی ہے کسی کی پھیکی پڑی ہوئی ہے
مہکے تھے چراغ اور دہک اٹھی تھیں کلیاںگو سب کو خبر تھی اسے آنا ہی نہیں تھا
وہ آفتاب جو دل میں دہک رہا تھا سعودؔاسے سپرد شفق آج شام میں نے کیا
شعلۂ جاں ہے بجھنے کو جاویدؔاور دل میں دہک رہا ہے الاؤ
دہک رہی ہے یہی آگ میرے سینے میںقسم وہ کھا کے بھی جھوٹا بیان دیتا ہے
نہا گیا ہوں خود اپنے لہو میں سرتاپاجنوں کی آگ میں لیکن دہک رہا ہوں میں
شعلۂ گل کی بڑھا دیتی ہے لو باد بہارتہ شبنم بھی دہک اٹھتی ہے اک چنگاری
عذار گل کی دہک سے جلا کے کانٹوں کولگی دلوں کی بجھاؤ بہار کے دن ہیں
بے نشہ بہک رہا ہوں کب سےدوزخ ہوں دہک رہا ہوں کب سے
یوں تو دہک رہا تھا وو سورج سا دور سےجو پاس جا کے چھو لیا کیسا سحر گیا
دم سادھ کے دیکھوں تجھے جھپکوں نہ پلک بھیآنکھوں میں سمو لوں ترے لہجے کی دمک بھی
دہک اٹھا بدن اس کا ہمارے شعلۂ لب سےجلا لیکن بدن اپنا بھی آتش بازیاں بن کر
سارا جسم دہک اٹھاشعلے تو پھر شعلے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books