aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شرف"
جو شرف ہم کو ملا کوچۂ جاناں سے فرازؔسوئے مقتل بھی گئے ہیں اسی پندار کے ساتھ
بہت ہے لمحۂ موجود کا شرف بھی مجھےسو اپنے فن سے بقائے ابد نہیں مانگی
ہر اک مکان کو ہے مکیں سے شرف اسدؔمجنوں جو مر گیا ہے تو جنگل اداس ہے
کھول کے کیا بیاں کروں سر مقام مرگ و عشقعشق ہے مرگ باشرف مرگ حیات بے شرف
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغفسو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
تیرے کردار کو اتنا تو شرف حاصل ہےتو نہیں تھا تو کہانی میں حقیقت کم تھی
اسی نے مجھ سے کہا غیرت سخن کو نہ بیچکہ خون دل کے شرف کو نہ اشرفی سے بدل
نسبت کی یہ نسبت ہے شرف کا یہ شرف ہےتیرے ہیں اگر ہم ترے ٹھکرائے ہوئے ہیں
یک نظر بیش نہیں فرصت ہستی غافلگرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔشرم تم کو مگر نہیں آتی
اے شرفؔ کون مرے دل کے مقابل ہوگااک یہی ساری خدائی میں ہے مردانۂ عشق
ہمیں تو حضرت واعظ کی ضد نے پلوائییہاں ارادۂ شرب مدام کس کا تھا
حسن اور اس پہ حسن ظن رہ گئی بوالہوس کی شرماپنے پہ اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں
عشق سے دل کو ملا آئنہ خانے کا شرفجگمگا اٹھا کنول اپنے سیہ خانے کا
بادہ پھر بادہ ہے میں زہر بھی پی جاؤں قتیلؔشرط یہ ہے کوئی بانہوں میں سنبھالے مجھ کو
آگ دوزخ کی بھی ہو جائے گی پانی پانیجب یہ عاصی عرق شرم سے تر جائیں گے
میں بصد فخریہ زہاد سے کہتا ہوں مجازؔمجھ کو حاصل، شرف بیعت خیام ابھی
زنجیر اتر گئی ترا دیوانہ مر گیاسناٹا قید خانے میں ہے شور و شر نہیں
عہد نو کا نہ سہی گزراں کاباعث عز و شرف ہو جاؤں
ہے جو ہمارا ایک حساب اس حساب سےآتی ہے ہم کو شرم کہ پیہم ملے تمہیں
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books