aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فروری"
اک سلیقے سے کیا ہے پھول دے کر پھول کوعشق کا اظہار چودہ فروری کی آڑ میں
جنوری فروری اور دسمبرٹھنڈ میں جاگی ٹھٹھری راتیں
یہ جنوری کا مہینہ بھی کٹ گیا حیرتؔخدا کے فضل سے کل ایک فروری ہوگی
جان پیاری تھی مگر جان سے بے زاری تھیجان کا کام فقط جان فروشی نکلا
لے کر ہجر کی پہلی تلخی چلتا ہےدیکھتے ہیں کہ کب تک فروری چلتا ہے
تمام رات مہکتا تھا اس کی ٹیبل پرگلاب تازہ کی خوشبو میں فروری کا شور
خود فروشی ہاۓ ہستی بسکہ جاۓ خندہ ہےہر شکست قیمت دل میں صداۓ خندہ ہے
جنہیں رہتا تھا زعم دل فروشیانہیں اب کے خسارہ ہو گیا ہے
محبتوں سے بھری فروری میں سوچتا ہوںچنا تھا اس نے بچھڑنا بھی کس مہینے میں
نہ جانے شادؔ تری کب سمجھ میں آئے گاکہ اب ضمیر فروشی ہنر کا حصہ ہے
گل فروشی سے انہیں ہم روکنے والے ہیں کونہم چمن کے لوگ ہیں وہ باغباں کے لوگ ہیں
ہوئی بلبل ثنا خوان دہان تنگ کس گل کیکہ فروردی میں غنچہ کا منہ اتنا سا نکل آیا
یہ حسن فروشی کی دوکان ہے یا چلمننظارہ کا نظارہ روپوشی کی روپوشی
سب کو پھول اور کلیاں بانٹو ہم کو دو سوکھے پتےیہ کیسے تحفے لائے ہو یہ کیا برگ فروشی ہے
تمہاری پالیسی کا حال کچھ کھلتا نہیں صاحبہماری پالیسی تو صاف ہے ایماں فروشی کی
شمع مغرور نہ ہو بزم فروزی پہ بہترات بھر کی یہ تجلی ہے سحر کچھ بھی نہیں
مزا عجب تھا محبت بھری لڑائی میںکہ چھیڑ کر اسے فوری مزاحمت چاہی
میں جذب و بست کی منزل میں قید ہوں کب سےمرے خدا تو فراری کا راستہ کر دے
بلبلیں پائیز میں کہتی تھیں ہوتا کاشکےیک مژہ رنگ فراری اس چمن کا آشنا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books