aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مجنون"
میں وہ مجنون وحشت آرا ہوںنام سے میرے بھاگتا ہے عشق
مانع وحشت خرامی ہائے لیلیٰ کون ہےخانۂ مجنون صحراگرد بے دروازہ تھا
رحم تو ایک طرف پایہ شناسی دیکھوقیس کو کہتے ہیں مجنون تھا صحرائی تھا
شہرۂ عالم اسے یمن محبت نے کیاورنہ مجنوں ایک خاک افتادۂ ویرانہ تھا
بیدمؔ کہیں کیا کس طرح رہے مر مر کے جیے جی جی کے مرےدر منزل عشقش دربدرے مجنون شوریدہ سرے
اے شوق طلب بڑھ کر مجنون ادا ہو جااے ہمت مردانہ راضی بہ رضا ہو جا
مجنون بے خرد نے دی جاں بہ ناامیدیلیلیٰ کا دیکھتے ہی محمل تڑپ تڑپ کر
فریب عقل میں مجنون عشق آ نہ سکابھلا دیا اسے آنکھوں نے دل بھلا نہ سکا
معنی و مفہوم کیا ہوں عشق کے مضمون میںجس طرح کوئی خیال آئے دل مجنون میں
اے گریزان آبلہ پائی!دشت مجنون ہے قدم بیزار
بیاباں مرگ ہے مجنون خاک آلودہ تن کس کاسیے ہے سوزن خار مغیلاں تو کفن کس کا
دیوانۂ خرد ہو کہ مجنون عشق ہورہنا ہے اس کو چاک گریباں کئے ہوئے
میں تو مجنون بن گیا بسملؔمجھ پہ لوگوں نے سنگ باری کی
لاکھ پردہ کیا مگر نہ چھپیآہ مجنون دل کباب کی بات
ہم مجنون فرشتوں کی ترکیب میں ہی بیتابی ہےپیش قدم رہتے ہیں چاہے جل ہی جائیں سارے پر
کھل گئی پھر کسی مجنون کی زنجیر حیاتقہقہہ سا اٹھا اک بزم میں دیوانوں کی
اس نے کہا کہ سنت مجنون ہے یہیصحرائے اضطراب میں چلنا ہے تو چلو
عاشق ہوں پہ معشوق فریبی ہے مرا کاممجنوں کو برا کہتی ہے لیلیٰ مرے آگے
پائے کوباں کوئی زنداں میں نیا ہے مجنوںآتی آواز سلاسل کبھی ایسی تو نہ تھی
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دےنظارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books