aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مدراس"
سنو شعر اظفریؔ کا اہل مدراستم اردو بیچ اسے بھولو نہ بولو
نرت پہ جھومیں بھاؤ پہ لہکیں مدرا پی کر بہکیں لوگکون سنے جو چیخیں دبی ہیں پائل کی جھنکاروں میں
تیرے گیتوں کی مدماتی مدرا کودن رینا پیتی ہوں اور پلاتی ہوں
یاد کر کر عمل میں لاتا ہوںہر سخن عشق کے مدرس کا
ابھی حیات کا ماحول سازگار کہاںبھلا حضور کہاں اور یہ خاکسار کہاں
شام غم کی سحر نہیں آتیروشنی میرے گھر نہیں آتی
صبح لیتا ہوں شام لیتا ہوںہر گھڑی تیرا نام لیتا ہوں
خلق کی خلق چلی آتی ہے میخانے میںایسی کیا چیز ہے ساقی ترے پیمانے میں
پر جبریل بھی جس راہ میں جل جاتے ہیںہم وہاں سے بھی بہت دور نکل جاتے ہیں
یہ موسم پاگل پرویا من مدرا چھلکائےبن چٹھی بن پاتی کے ہی کاش سجن آ جائے
سارے اہل جہاں میں عیال خداگبر کیا دہریہ کیا مسلمان کیا
جب ترا التفات ہو جائےقید غم سے نجات ہو جائے
خرد کی چھاؤں میں نیند آ رہی ہےکہاں غیرت جنوں کی کھو گئی ہے
سب کچھ پڑھایا ہم کو مدرس نے عشق کےملتا ہے جس سے یار نہ ایسی پڑھائی بات
یارو ہے اظفریؔ اردو کی زباں کا وارثاہل دہلی ہے وہ باشندۂ مدراس نہیں
امرت رس ہیں ان کی باتیںمدرا کا مدھ ان کی جوانی
اس محبت میں کچھ مزا بھی نہیںجس میں رنجش نہیں بلا بھی نہیں
کروں بیان اگر اس کی بے وفائی کازباں سے نام نہ لے کوئی آشنائی کا
لیتا ہوں اپس مدرسۂ دل میں سبق میںاس شوخ مدرس کا وہاں جب سوں درس ہے
کسی کا نام جو لیتا ہوں آہ کرتا ہوںتمام رات یہی اک گناہ کرتا ہوں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books