aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مکانی"
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
رخت سفر بھی ہوگا مرے ساتھ شہر میںصحرا بھی شوق نقل مکانی میں آئے گا
کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہےکچھ جذبے مرے نقل مکانی میں مرے ہیں
کل یوں تھا کہ یہ قید زمانی سے تھے بیزارفرصت جنہیں اب سیر مکانی سے نہیں ہے
کوچے میں ہجرتوں کے ہوں سب سے الگ تھلگبچھڑا وہ یوں کہ ربط مکانی بھی لے گیا
تحیر نے اسے دیکھا ہے اکثرخرد کہتی ہے جس کو لا مکانی
اس گھومتی زمیں پہ دوبارہ ملیں گے ہمہجرت فرار نقل مکانی فریب ہے
اب پرندوں کی یہاں نقل مکانی کم ہےہم ہیں جس جھیل پہ اس جھیل میں پانی کم ہے
ہجرت کو تم نقل مکانی کہتے ہوہجرت کا مر جانا مطلب ہوتا ہے
آنکھوں تک آ سکی نہ کبھی آنسوؤں کی لہریہ قافلہ بھی نقل مکانی میں کھو گیا
اپنا گھر بار ہے ابعاد مکانی سے بلندوقت کو ڈھونڈنے نکلو گے تو پا لو گے ہمیں
امتحاں ہم نے دیئے اس دار فانی میں بہترنج کھینچے ہم نے اپنی لا مکانی میں بہت
دیکھنا چاہو اداسی میں شجر ڈوبے ہوئےتم پرندوں کی کبھی نقل مکانی دیکھنا
ہمیں تھے ایسے کہاں کے کہ اپنے گھر جاتےبڑے بڑوں نے گزاری ہے بے مکانی میں
سمجھ میں خود مری آتا نہیں حالات کا چکرمکاں رکھتا نہیں ہوں لا مکانی ساتھ رکھتا ہوں
ہل سی رہی ہے حد سفر فرط شوق سےدھندلا رہے ہیں حرف معانی کو دیکھ کر
پانی تو ہے کم نقل مکانی ہے زیادہیہ شہر سرابوں میں بسانا ہی نہیں تھا
جتنا ساماں بھی اکٹھا کیا اس گھر کے لیےبھول جائیں گے اسے نقل مکانی میں کہیں
ایک قدم خشکی پر ہے اور دوسرا پانی میںساری عمر بسر کر دی ہے نقل مکانی میں
مہلت ہی نہ دی گردش افلاک نے ہم کوکیا سلسلۂ نقل مکانی سے نکلتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books