تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پندار"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "پندار"
غزل
وہ عشق بہت مشکل تھا مگر آسان نہ تھا یوں جینا بھی
اس عشق نے زندہ رہنے کا مجھے ظرف دیا پندار دیا
عبید اللہ علیم
غزل
آنا ہے جو بزم جاناں میں پندار خودی کو توڑ کے آ
اے ہوش و خرد کے دیوانے یاں ہوش و خرد کا کام نہیں