aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़रोल-बाग़"
دور رہ کر نہ کرو بات قریب آ جاؤیاد رہ جائے گی یہ رات قریب آ جاؤ
خنجر سے کرو بات نہ تلوار سے پوچھومیں قتل ہوا کیسے مرے یار سے پوچھو
مستمنداں کو ستایا نہ کروبات کو ہم سے درایا نہ کرو
تذکرہ صلح غیر کا نہ کروبات اچھی نہیں لڑائی کی
تم کرو بات زرد پتوں کیہم کرے بات شاخ فانی کی
کوئی اشارہ کرو بات کوئی بتلاؤسناؤ کیسے مرا نام لے لیا ہے ابھی
شہر میں کام بہت سارے سمے لیکن کممت کرو بات مگر ہاتھ ہلاتے جاؤ
تم منتشر نہیں ہو خیالات کی طرحاچھا تو مجھ سے بات کرو بات کی طرح
نہیں ہے دوش کسی کا ہوئے ہیں خود بربادچلو بھی ختم کرو بات کو بڑھاؤ نہیں
تم نے یہ کیسے سوچا کہ سر پر بٹھائیں گےدکھ درد اپنے نام کرو بات کرتے ہیں
تم کب تھے قریب اتنے میں کب دور رہا ہوںچھوڑو نہ کرو بات کہ میں تم سے خفا ہوں
پہلے میں نے حکم دیا تھا بس مجھ کو محسوس کروبعد میں اس کو جسم بنایا جس نے نافرمانی کی
اسیرو اب در زنداں کرو بازسر ناخن کوئی عقد گہر ہے
دوستوں کے ستم کی بات کروبات غم کی ہے غم کی بات کرو
غم حیات گوارا کوئی تو بات کروہو زندگی کا سہارا کوئی تو بات کرو
مے کشو مے کشی کی بات کرورنج و غم میں خوشی کی بات کرو
چراغ صبح سے شام وطن کی بات کروجو راہ میں ہے ابھی اس کرن کی بات کرو
بات کرنا بھی بادشاہت ہےبات کرنا نہ بھول جایا کرو
میری ہر بات میں ہے مجبوریمیری ہر بات کو معاف کرو
یا سجن ترک ملاقات کرویا ملو دو میں سے اک بات کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books