aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दर्द-ए-तन्हाई"
مہک اٹھا یکایک ریگزار درد تنہائیکسے اے یاد جاناں تو یہاں تک ڈھونڈنے آئی
درد تنہائی الگ ہے شادمانی ہے الگمیرا قصہ اور ہے ان کی کہانی ہے الگ
سنائیں قصۂ آشوب درد تنہائیکبھی جو تم سے ملاقات ہو مگر تنہا
آج حد سے سوا ہے بے چینیاف رے احساس درد تنہائی
کبھی وہ دیکھ لیں اے کاش درد دل کی کتابہر ایک لفظ میں تیکھا سوال ہوتا ہے
اس لئے کرتا نہیں اب درد دل کا میں علاجدرد جب حد سے بڑھے گا خود دوا ہو جائے گا
پھر احساس ہوگا تجھے دردؔ کادر دل پہ خوں رنگ دربان رکھ
کہاں تک تڑپتا رہوں درد بن کرکبھی آ کے زخم جگر دیکھ لینا
دیکھنا اے دردؔ ہو جائیں گے دل کتنے اسیرزلف پیچاں آج وہ کھولے ہوئے محفل میں ہے
درد بڑھ جائے نہ اس تیر نظر کو روکوآپ کے ساتھ تو انجام سے ڈر لگتا ہے
غم جدائی کا شب فرقت میں دل پر ہم نشیںدرد بن کر چھائے گا میں نے کبھی سوچا نہ تھا
یہ سچ ہے درد نئے دور میں ہر انساں کوسکون دل ہے نہ امن و امان باقی ہے
یہ غم دل یہ درد تنہائیمیرے محبوب کی عنایت ہے
یہ کس منزل پہ لے آئی تمناکہ بس اک درد تنہائی ہے محرم
اظہار درد دل بھی کچھ آساں نہیں مگرضبط ستم بھی ایک مصیبت ہے کیا کروں
درد تنہائی تڑپ سوز خلا بے چینیلفظ کیا کیا یہ محبت بھی سکھاتی ہے ہمیں
درد دل کی دوا کرے کوئییہ نہیں تو دعا کرے کوئی
یا رب حیات عشق مری بے مزا نہ ہوجیتے جی دل سے درد محبت جدا نہ ہو
حق محبت کا ادا ہو یہ ضروری تو نہیںدرد دل کی بھی دوا ہو یہ ضروری تو نہیں
وہ اب ہمارے پہلو میں بیٹھے ہوئے ہیں دردؔڈر یہ ہے مر نہ جائیں کہیں اس خوشی سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books