aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नमाज़"
نہ کہیں جہاں میں اماں ملی جو اماں ملی تو کہاں ملیمرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں
نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میںنماز شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
بھاگی نماز جمعہ تو جاتی نہیں ہے کچھچلتا ہوں میں بھی ٹک تو رہو میں نشے میں ہوں
ہر حقیقت مجاز ہو جائےکافروں کی نماز ہو جائے
تیرا امام بے حضور تیری نماز بے سرورایسی نماز سے گزر ایسے امام سے گزر
یہ نماز عصر کا وقت ہےیہ گھڑی ہے دن کے زوال کی
پڑھتا نماز میں بھی ہوں پر اتفاق سےاٹھتا ہوں نصف رات کو دل کی صدا کے ساتھ
بیدمؔ نماز عشق یہی ہے خدا گواہہر دم تصور رخ جانانہ چاہئے
یہ نماز عشق ہے کیسا ادب کس کا ادباپنے پائے ناز پر کرنے بھی دے سجدا مجھے
اذاں ہونے لگی محراب جاں میںمرا وقت نماز آنے لگا ہے
کم کسو کو میرؔ کی میت کی ہاتھ آئی نمازنعش پر اس بے سر و پا کی بلا کثرت ہوئی
نماز عید کی پڑھ کر میں ڈھونڈھتا ہی رہاکہیں دکھے کوئی اپنا گلے لگانا ہے
حسن مرہون جوش بادۂ نازعشق منت کش فسون نیاز
ساز یہ کینہ ساز کیا جانیںناز والے نیاز کیا جانیں
اس سے بڑھ کر نہیں نماز کوئیاپنی ہستی سے پیار کرتے ہیں
کہنے کو ہاتھ باندھے کھڑے تھے نماز میںپوچھو تو دوسری ہی طرف اپنا دھیان تھا
کام بھی اک نماز ہے میریختم کرتے ہی کام پیتا ہوں
اخلاص دل سے چاہیے سجدہ نماز میںبے فائدہ ہے ورنہ جو یوں وقت کھوئیے
ہمیں تو اس لیے جائے نماز چاہئے ہےکہ ہم وجود سے باہر قیام کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books