تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रुकावट"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "रुकावट"
غزل
قہر غضب ظاہر کی رکاوٹ آفت جاں در پردہ لگاوٹ
چاہ کی تیور پیار کی چتون ماشاء اللہ ماشاء اللہ
امیر مینائی
غزل
رکاوٹ دل کی اس کافر کے وقت ذبح ظاہر ہے
کہ خنجر میری گردن پر ہے رک رک کر رواں ہوتا