aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रुख़्सार-ए-शादमानी"
بہت اداس بہت منفعل نظر آئینگاہ چوم کے رخسار شادمانی کو
یہ تیز دھوپ یہ صحراؤں کا سفر رخسارؔیہی تپش ہے جو کندن بنا رہی ہے مجھے
جس طرح رخسارؔ گزری زندگیموت کا یہ مرحلہ کچھ بھی نہیں
کس قدر ہے عجیب صورت حالغم ہے دل کو نہ شادمانی ہے
آغاز سبزہ سے ہے جو رخسار پر غباراگلے برس اسے خط گل زار دیکھنا
پہلو و پشت و سینہ و رخسار آئنہہے رزم گاہ حسن کا یہ چار آئنہ
گل گونۂ ترقیٔ تہذیب و علم سےشکر خدا کہ سرخ ہیں رخسار آج کل
اس کے رخساروں پہ ہے خط کی نمودحاشیہ یہ ہے نیا قرآن میں
ہوا میں جب اڑا پردہ تو اک بجلی سی کوندی تھیخدا جانے تمہارا پرتو رخسار تھا کیا تھا
شعلۂ حسن بتاں پھونک نہ دے عالم کوسرخ ہیں پھول سے رخسار بڑی مشکل ہے
اے زلف پھیل پھیل کے رخسار کو نہ ڈھانککر نیم روز کی نہ شہ ملک شام حرص
قیدیٔ زلف کی قسمت میں ہے رخسار کی سیرشکر ہے باغ بھی ہے مرغ گرفتار کے پاس
کھلایا پرتو رخسار نے کیا گل سمندر میںحباب آ کر بنے ہر سمت سے بلبل سمندر میں
لطف دنیا میں نہیں تکرار میںلیکن ان کے بوسۂ رخسار میں
حسن رخسار بڑھا خط کی نموداری سےزینت صفحہ ہوئی جدول زنگاری سے
طمانچہ باغ کے رخسار پر لگا کس کاکہ طائروں کا بھی رنگ سخن شکستہ ہے
کیوں نہ ہو غم سے ہی قماش اس کاحسن تصویر شادمانی ہے
مسکرائے آپ جانے کس لیےہم رہین شادمانی ہو گئے
غم میں اک لطف شادمانی ہےٹھوکروں میں بھی کامرانی ہے
اک تبسم کی آس میں راہیؔکب سے محروم شادمانی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books